"ترشہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
<small>''دوسرے استعمالات کے لیے دیکھے: [[تیزاب (ضد ابہام)]]''</small>
<small>''دوسرے استعمالات کے لیے دیکھے: [[تیزاب (ضد ابہام)]]''</small>


'''تیزاب''' ([[عربی زبان|عربی]]: حمض، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Acid) وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو پانی میں (حل ہونے پر) [[آبساز|ہائیڈروجن]] [[آئون|آئن]] پیدا کرتے ہیں.
'''تیزاب''' ([[عربی زبان|عربی]]: حمض، [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Acid) وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو پانی میں (حل ہونے پر) [[آبساز|ہائیڈروجن]] [[آئون|آئن]] پیدا کرتے ہیں۔


تیزاب [[فارسی زبان]] سے دو الفاظ 'تیز' اور 'آب' کے مرکب سے ماخوذ ہے۔ فارسی میں اِس کا مطلب ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ ہے جسے تُرشہ بھی کہاجاتا ہے.
تیزاب [[فارسی زبان]] سے دو الفاظ 'تیز' اور 'آب' کے مرکب سے ماخوذ ہے۔ فارسی میں اِس کا مطلب ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ ہے جسے تُرشہ بھی کہاجاتا ہے۔


== خواص ==
== خواص ==
* ذائقے میں عموماً تُرش ہوتے ہیں.
* ذائقے میں عموماً تُرش ہوتے ہیں۔
* طاقتور یا مُرتکز تیزاب [[غشا مخاطی]] پر چبھن پیدا کرتے ہیں.
* طاقتور یا مُرتکز تیزاب [[غشا مخاطی]] پر چبھن پیدا کرتے ہیں۔
* پی.ایچ [[کاشفہ]] کا رنگ اِس طرح بدل دیتی ہیں: نیلے [[لٹمس]] کو سُرخ اور [[فینول تھلین]] کو بے رنگ
* پی۔ ایچ [[کاشفہ]] کا رنگ اِس طرح بدل دیتی ہیں: نیلے [[لٹمس]] کو سُرخ اور [[فینول تھلین]] کو بے رنگ
* دھاتوں کے ساتھ تعامل کرکے دھاتی نمک اور ہائیڈروجن بناتے ہیں.
* دھاتوں کے ساتھ تعامل کرکے دھاتی نمک اور ہائیڈروجن بناتے ہیں۔
* دھاتی کاربونیٹ کے ساتھ تعامل کرکے کاربن ڈائی آکساؒئیڈ، نمک اور پانی بناتے ہیں.
* دھاتی کاربونیٹ کے ساتھ تعامل کرکے کاربن ڈائی آکساؒئیڈ، نمک اور پانی بناتے ہیں۔
* اَساس کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں.
* اَساس کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں۔
* دھاتی آکسائیڈ کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں.
* دھاتی آکسائیڈ کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں۔
* بجلی کی ایصالیت کرتے ہیں، جس کا اِنحصار درجۂ اِفتراق پر ہوتا ہے.
* بجلی کی ایصالیت کرتے ہیں، جس کا اِنحصار درجۂ اِفتراق پر ہوتا ہے۔


==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==

نسخہ بمطابق 03:24، 4 مارچ 2018ء

دوسرے استعمالات کے لیے دیکھے: تیزاب (ضد ابہام)

تیزاب (عربی: حمض، انگریزی: Acid) وہ کیمیائی مرکبات ہیں جو پانی میں (حل ہونے پر) ہائیڈروجن آئن پیدا کرتے ہیں۔

تیزاب فارسی زبان سے دو الفاظ 'تیز' اور 'آب' کے مرکب سے ماخوذ ہے۔ فارسی میں اِس کا مطلب ایک قسم کا انتہائی درجے کا تیز اور ترش کیمیائی سیال مادہ ہے جسے تُرشہ بھی کہاجاتا ہے۔

خواص

  • ذائقے میں عموماً تُرش ہوتے ہیں۔
  • طاقتور یا مُرتکز تیزاب غشا مخاطی پر چبھن پیدا کرتے ہیں۔
  • پی۔ ایچ کاشفہ کا رنگ اِس طرح بدل دیتی ہیں: نیلے لٹمس کو سُرخ اور فینول تھلین کو بے رنگ
  • دھاتوں کے ساتھ تعامل کرکے دھاتی نمک اور ہائیڈروجن بناتے ہیں۔
  • دھاتی کاربونیٹ کے ساتھ تعامل کرکے کاربن ڈائی آکساؒئیڈ، نمک اور پانی بناتے ہیں۔
  • اَساس کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں۔
  • دھاتی آکسائیڈ کے ساتھ تعامل کرکے نمک اور پانی بناتے ہیں۔
  • بجلی کی ایصالیت کرتے ہیں، جس کا اِنحصار درجۂ اِفتراق پر ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے