"لبلبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Illu_pancrease.jpg|thumb|300px|'''غدۂ حلوہ''' یا '''لبلبہ''']]
[[فائل:Illu_pancrease.jpg|تصغیر|300px|'''غدۂ حلوہ''' یا '''لبلبہ''']]
'''غدۂ حلوہ''' یا '''لبلبہ''' <small>{{دیگر نام|انگریزی= pancreas}}</small> [[فقاری جاندار|فقاریہ]] [[حیوان|حیوانات]] <small>(vertebrates)</small> کے [[معدی مِعَوِی سبیل|نظامِ انہضام]] <small>(digestive system)</small> اور [[صمّاوی نظام]] <small>(endocrine system)</small> میں ایک [[غدہ]] [[عُضو|عضو]] <small>(gland organ)</small> ہے۔ یہ [[خارجی غدہ]] <small>(exocrine gland)</small> اور [[صمّاوی نظام|صمّاوی غدہ]] <small>(endocrine gland)</small> دونوں اقسام کے غدود کا کام سر انجام دیتا ہے، [[حلوی رس]] <small>(pancreatic juice)</small> خارج کرتا ہے جس میں [[انہضام|انہضامی]] [[خامرہ|خامرے]] <small>(digestive enzymes)</small> ہوتے ہیں اور متعدد اہم [[انگیزہ|انگیزات]] <small>(hormones)</small> جیسے [[جزیرین]] <small>(insulin)</small>، [[زعامۂ شکر]] <small>(glucagon)</small> وغیرہ خارج کرتا ہے۔ یہ اِنہضامی خامرے بھی بناتا ہے جو چھوٹی آنت میں چلے جاتے ہیں۔ یہ خامرے [[کیموس]] <small>(chyme)</small> میں [[نشاستہ|نشاستوں]] <small>(carbohydrates)</small>، [[لحمیات]] <small>(proteins)</small> اور شحم یا چربی <small>(fats)</small> کو مزید توڑنے میں مدد دیتے ہیں۔

سطر 21: سطر 21:
File:Gray1102.png|<!--Pancreas of a human embryo at end of sixth week-->
File:Gray1102.png|<!--Pancreas of a human embryo at end of sixth week-->
File:Gray1225.png|<!--Front of abdomen, showing surface markings for duodenum, pancreas, and kidneys-->
File:Gray1225.png|<!--Front of abdomen, showing surface markings for duodenum, pancreas, and kidneys-->
File:Dudenumandpancreas.jpg|<!---->
File:Dudenumandpancreas.jpg| File:Dogpancreas100x4.jpg|<!--Dog pancreas magnified 100 times-->
File:Dogpancreas100x4.jpg|<!--Dog pancreas magnified 100 times-->
File:Pancreas 1.jpg|<!--Pancreas-->
File:Pancreas 1.jpg|<!--Pancreas-->
File:Pancreas 2.jpg|<!--Pancreas-->
File:Pancreas 2.jpg|<!--Pancreas-->
سطر 32: سطر 31:
</gallery>
</gallery>

[[زمرہ:غدۂ حلوہ|غدۂ حلوہ]]
[[زمرہ:اعضاء]]
[[زمرہ:اعضاء]]
[[زمرہ:نظام انہضام]]
[[زمرہ:صماوی نظام]]
[[زمرہ:غدۂ حلوہ| ]]
[[زمرہ:ذیابیطس]]
[[زمرہ:ذیابیطس]]
[[زمرہ:صماوی نظام]]
[[زمرہ:نظام انہضام]]

نسخہ بمطابق 00:59، 23 مارچ 2018ء

غدۂ حلوہ یا لبلبہ

غدۂ حلوہ یا لبلبہ (انگریزی: pancreas) فقاریہ حیوانات (vertebrates) کے نظامِ انہضام (digestive system) اور صمّاوی نظام (endocrine system) میں ایک غدہ عضو (gland organ) ہے۔ یہ خارجی غدہ (exocrine gland) اور صمّاوی غدہ (endocrine gland) دونوں اقسام کے غدود کا کام سر انجام دیتا ہے، حلوی رس (pancreatic juice) خارج کرتا ہے جس میں انہضامی خامرے (digestive enzymes) ہوتے ہیں اور متعدد اہم انگیزات (hormones) جیسے جزیرین (insulin)، زعامۂ شکر (glucagon) وغیرہ خارج کرتا ہے۔ یہ اِنہضامی خامرے بھی بناتا ہے جو چھوٹی آنت میں چلے جاتے ہیں۔ یہ خامرے کیموس (chyme) میں نشاستوں (carbohydrates)، لحمیات (proteins) اور شحم یا چربی (fats) کو مزید توڑنے میں مدد دیتے ہیں۔

مزید دیکھیے

نگار خانہ