خوست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
خوست, افغانستان
ملک افغانستان
صوبہصوبہ خوست
ضلعضلع خوست
آبادی (2006)[1]
 • کل160,214
منطقۂ وقتافغانستان معیاری وقت (UTC+4:30)

خوست (Khost) مشرقی افغانستان میں ایک شہر ہے۔ یہ صوبہ خوست کا دارالحکومت ہے۔ جو ہمسایہ ملک پاکستان کے قبائلی علاقہ جات اور بنوں کی سرحد کے قریب ایک پہاڑی علاقہ ہے۔

خوست کے لوگ طالبان کے خلاف سخت تعصب رکھتے ہیں اور ہر سال ملا عمر کی سالگرہ پر ملا عمر کی سالگرہ مناتے ہیں۔

خوست کے لوگوں نے ایرانیوں کے خلاف بہت سے احتجاجی مظاہرے کیے کیونکہ ایرانی لوگ، افغانیوں سے بہت نفرت کرتے ہیں اور ایرانی افغانیوں کو انسان نہیں سمجھتے۔ ایرانیوں کے لیے افغانیوں کو گدھے سے کم تر سمجھا جاتا ہے۔

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے خوست, افغانستان
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 22.1
(71.8)
26.9
(80.4)
32.3
(90.1)
37.0
(98.6)
40.2
(104.4)
46.4
(115.5)
41.5
(106.7)
37.8
(100)
40.0
(104)
33.2
(91.8)
29.0
(84.2)
22.0
(71.6)
46.4
(115.5)
اوسط بلند °س (°ف) 12.7
(54.9)
13.8
(56.8)
19.1
(66.4)
25.1
(77.2)
30.3
(86.5)
35.4
(95.7)
33.6
(92.5)
32.3
(90.1)
30.5
(86.9)
26.4
(79.5)
20.1
(68.2)
14.8
(58.6)
24.5
(76.1)
یومیہ اوسط °س (°ف) 4.8
(40.6)
7.0
(44.6)
12.2
(54)
17.5
(63.5)
22.6
(72.7)
28.0
(82.4)
27.4
(81.3)
26.4
(79.5)
23.3
(73.9)
17.9
(64.2)
11.0
(51.8)
6.4
(43.5)
17.0
(62.6)
اوسط کم °س (°ف) −0.9
(30.4)
1.1
(34)
5.8
(42.4)
10.4
(50.7)
14.3
(57.7)
19.8
(67.6)
21.3
(70.3)
21.2
(70.2)
16.5
(61.7)
10.3
(50.5)
3.6
(38.5)
0.0
(32)
10.2
(50.4)
ریکارڈ کم °س (°ف) −8.5
(16.7)
−10.4
(13.3)
−3.3
(26.1)
1.0
(33.8)
5.4
(41.7)
9.5
(49.1)
13.3
(55.9)
14.6
(58.3)
7.2
(45)
0.0
(32)
−6
(21)
−5.5
(22.1)
−10.4
(13.3)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 25.9
(1.02)
53.6
(2.11)
61.8
(2.433)
65.2
(2.567)
39.8
(1.567)
21.6
(0.85)
75.9
(2.988)
62.0
(2.441)
30.5
(1.201)
7.7
(0.303)
11.6
(0.457)
20.9
(0.823)
476.5
(18.76)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 1.0 mm) 4.1 5.8 9.2 9.1 5.7 2.5 7.9 7.0 3.6 2.2 2.2 3.1 62.4
اوسط اضافی رطوبت (%) 60 62 62 59 50 46 63 68 62 56 56 59 58.6
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 198.4 183.6 207.7 234.0 291.4 285.0 251.1 248.0 270.0 251.1 243.0 176.7 2,840
ماخذ#1: NOAA (1972-1983) [2]
ماخذ #2: (sunshine and precipitation days)[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ""Khost", The National Area-Based Development Program (NABDP), Ministry of Rural Rehabilitation and Development" (PDF)۔ 06 جنوری 2010 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2010 
  2. "Khost Climate Normals 1961-1990"۔ National Oceanic and Atmospheric Administration۔ اخذ شدہ بتاریخ December 26, 2012 
  3. "Chitral, Pakistan, Pakistan"۔ allmetsat۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 نومبر 2011 

بیرونی روابط[ترمیم]