مندرجات کا رخ کریں

رابرٹ اوڈر سکول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


رابرٹ اوڈر اسکول

[ترمیم]

پیدائش

[ترمیم]

کینیڈا میں 1938ء کو پیدا ہوئے۔

آبائی وطن

[ترمیم]

پروفیسر صاحب کا آبائی وطن کینیڈا ہے۔

پیشہ

[ترمیم]

پیشے کے اعتبار سے آپ معلمہیں۔اینگلینڈ،آئرلینڈاورکینیڈا کی یونیورسٹیوں میں تدریس کے فرائض سر انجام دیتے رہے۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو میں عرصہ دراز سے پروفیسر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔

مطالعاتی شوق

[ترمیم]

تدریس کے ساتھ ان کومطالعہ ،تحیق اور تصنیف کا عمدہ ذوق بھی تھا۔

مزاج

[ترمیم]

یہ مغرب کے ان انسانیت پسند اور منصف مزاج لوگوں میں سے ہیں جو اعلیٰ انسانی اقدار اور آفاقی انسانی اصولوں کے قائل ہیں۔

انسانی ہمدردی

[ترمیم]

رابرٹ اوڈر اسکول انسانیت کا دل میں درد رکھتے ہوئے دور جدید کے پرخطر حالات کا انتہائی زیرک انداز میں مطالعہ کر کے یہ بتاتے ہیں کہ وہ کون سی خفیہ طاقتیں ہیں جو عالمی نظام پر کنٹرول کیے ہوئے ہیں ان طاقتوں کے کیا مقاصد ہیں۔ یہ طاقتیں کیا چاہتی ہیں۔ اسی اثناء میں مصنف نے اپنی ایک مشہور معرکہ آرا کتاب (The New World Order Land of Thorn of Antichrist) لکھی۔ اس کتاب میں مصنف نے اسرائیل کا پر خطر دورہ کرکے یہودیت کے ناپاک عزائم کو دنیائے مسیحیت و یورپ کے سامنے کھولا۔

وفات

[ترمیم]

1996ء کو آپ کا انتقال ہوا۔