زید حامد
سید زید الزمان حامد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | کراچی |
14 مارچ 1964
رہائش | راولپنڈی |
قومیت | پاکستان |
دیگر نام | سید زید زمان حامد |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی |
پیشہ | مشیر سلامتی امور اور سیاسی تجزیہ کار |
شعبۂ عمل | بین الاقوامی تعلقات |
وجہ شہرت | تحریک تکمیل پاکستان |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | ذاتی ویب گاہ نمایۂ صارف |
درستی - ترمیم |
زید حامد ایک آزاد[1] و باگفتہ خود[2] (Self-Styled) دفاعی امور بالخصوص افغان امور کے ایک ماہر ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان سے ہے۔ آپ کا ٹی وی شو براس ٹیکس[3] اس وقت وسیط کے مقبول ترین پروگراموں میں سے ایک ہے جو ہر اتوار کی شب 8:00 نیوز ون چینل سے نشر کیا جاتا ہے۔ براس ٹیکس کے لیے پاکستانی مفل فکر (Thinktank) کا نام بھی جال محیط عالم اور اخبارات میں آتا ہے جو علاقائی و عالمی سیاسیات و واقعات کے پاکستان پر اثرات کا مطالعہ کرتا ہے۔[1] انھوں نے افغان جہاد میں خود بھی حصہ لیا۔[2] اسی لیے زید کے تجزیے حقیقت سے نزدیک سمجھنے والے حلقے میں بھی پائے جاتے ہیں۔۔[4] تعلیمی اعتبار سے زید کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انجینئر ہیں اور این ای ڈی یونیورسٹی سے برقیاتی ہندسیات میں سند تکمیل کی [2] جبکہ براس ٹیک کے اپنے موقع پر شمارندی ہندسیات میں تکمیل سند کا ذکر ملتا ہے[3]۔
تنقید
[ترمیم]6 اکتوبر 2008ء کو کراچی کے ایک روزنامے امّت میں شائع ہونے والے مضمون۔[5] کے مطابق 2000ء میں کراچی کے ایک شخص یوسف علی نے نبوّت کا جھوٹا دعویٰ کیا جس کو لاہور ہائیکورٹ نے ناقابل تردید ثبوت کی بنا پر سزائے موت سنادی تھی۔[6] لیکن بعد از کافی علما نے یوسف کے حق میں بیان دیے کہ یوسف پہ لگایا جانا والا الزام غلط تھاکہ اسں نے نبوت کا دعویٰ کیا۔ اور یہ الزام بھی غلط ہے کہ یوسف نے زید حامد کو اپنا خلیفہ بنایا تھا اس حوالے سے کراچی کے ایک ہفت روزہ تکبیر میں اس حوالہ سے کافی مواد شائع ہوا جس میں موجودہ زید حامد کو زید زمّان بتایا گیا ہے کہا جاتا ہے کہ زید حامد نے اس حوالے سے کافی ترد یدی بیان دے چکے ہیں کہ یوسف کی اپنی سوچ سے میرا کوئی واسطہ نہیں،اور کہا میں حضرت محمدؐ کوآخری نبی اور ختم نبوتؐ پہ یقین رکھتا ہوں۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- روئے خطآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ brasstacks.pk (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Indian muslim. in پر ایک مضمون آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ indianmuslims.in (Error: unknown archive URL)
- ^ ا ب پ pakistan herald پر ایک مضمون آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakistanherald.com (Error: unknown archive URL)
- ^ ا ب brasstack کا موقع آن لائن آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ brasstacks.pk (Error: unknown archive URL)
- ↑ pakistan first.com کا موقع آن لائن[مردہ ربط]
- ↑ جسارت اخبار کا عکس[مردہ ربط] (امت اخبار کے مضمون کا عکس آن لائن پتہ تبدیل یا ختم ہوجانے کی صورت میں یہاں دیکھا جا سکتا ہے)
- ↑ "یوسف کے بارے میں مضمون"۔ 20 جولائی 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2009
- کراچی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1964ء کی پیدائشیں
- 9/11 سازش نظریہ ساز
- این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے فضلا
- بقید حیات شخصیات
- بہاری نژاد پاکستانی شخصیات
- پاکستانی اسلام پسند
- پاکستانی سیاسی علماء
- پاکستانی علمائے اسلام
- پاکستانی قوم پرست
- پاکستانی کالم نگار
- پاکستانی محققین
- پاکستانی ناول نگار
- پشتون شخصیات
- سازشی نظریہ ساز
- سعودی عرب کے قیدی اور زیر حراست افراد
- سوویت-افغان جنگ کی شخصیات
- فوجیوں کے بچے
- کراچی کی شخصیات
- کشمیری نژاد پاکستانی شخصیات
- ماہرین اقبالیات
- یہودیت کے نقاد
- پاکستانی مسلم شخصیات
- مسلم شخصیات
- اسلام پسند
- مہاجر شخصیات
- کشمیری شخصیات
- کشمیری مسلم
- کراچی کے کھلاڑی