سمندری گھوڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
Seahorses
دور: Lower Miocene to present – 23–0 ما
Hippocampus sp.

اسمیاتی درجہ جنس [3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی e
Unrecognized taxon (fix): Hippocampus
سائنسی نام
Hippocampus[3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Constantine Samuel Rafinesque   ، 1810  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوع نمطي
Hippocampus heptagonus
Rafinesque, 1810
نوع
see Species.
مرادفات
*Acentronura Kaup, 1853
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سمندر میں بے شمار مخلوق پائی جاتی ہیں۔ ان میں ہر مخلوق دوسری سے بڑھ کر عجیب و غریب اور حیرت انگیز ہوتی ہے لیکن ان میں سے سے زیادہ عجیب و غریب مخلوق سمندری گھوڑا ہے۔ یہ سمندری گھوڑا دراصل ایک سمندری جانور ہے جس کی شباہت گھوڑے جیسی ہوتی ہے۔ اس کا قد عام طور پر ایک فٹ سے چھوٹا ہوتا ہے۔

مزید حیران کن بات یہ ہے کہ اس کا سر ٹٹو(Pong) کی شکل کا ہوتا ہے اور اس کا جسم ٹھوس پلیٹوں اور نوکدار کانٹوں (Spikes) میں گھر ہوا ہوتا ہے جبکے اس کی دم سانپ کی دم کی طرح ہوتی ہے۔

سمندری گھوڑے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں مادہ حاملہ نہیں ہوتی بلکہ نر حاملہ ہوتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. C. S. Rafinesque Schmaltz (1810)۔ "G. Hippocampus"۔ Caratteri di alcuni nuovi generi e nuove specie di animali e piante della Sicilia: con varie osservazioni sopra i medesimi۔ Palermo: Sanfilippo۔ صفحہ: 18 
  2. Hippocampus Rafinesque, 1810, WoRMS
  3. ^ ا ب پ ربط : ITIS TSN  — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013 — عنوان : Integrated Taxonomic Information System — شائع شدہ از: 2004
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Hippocampus دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2024ء 

مزید دیکھیے[ترمیم]