مندرجات کا رخ کریں

سنتالی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنتالی
Satār
ᱥᱟᱱᱛᱟᱲᱤ
مقامی بھارت, بنگلہ دیش, نیپال, بھوٹان
نسلیتسنتال اور ترائیباسی
مقامی متکلمین
6.3 million (2001 census – 2011)e18
لہجے
  • Mahali (Mahli)
اول چیکی
زبان رموز
آیزو 639-2sat
آیزو 639-3کوئی ایک:
sat – Santali
mjx – Mahali
گلوٹولاگsant1410  Santali[1]
maha1291  Mahali[2]

سنتالی زبان بھارت کی ایک زبان ہے جو مُنڈا زبانوں میں سے ایک ہے۔ اس کو بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور بھوٹان میں تقریباً 62 لاکھ لوگ بولتے ہیں۔ بھارت میں اس کو بولنے والے زیادہ تر جھارکھنڈ، آسام، بہار، اڑیسہ، تریپورہ اور مغربی بنگال میں رہتے ہیں۔[3]

یہ زبان ہو زبان اور منڈاری زبان کے ساتھ تعلق رکھتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Santali"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  2. ہیمر اسٹورم، ہرالڈ؛ فورکل، رابرٹ؛ ہاسپلمتھ، مارٹن، مدیران (2017ء)۔ "Mahali"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری {{حوالہ کتاب}}: |chapterurl= میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف |chapterurl= تم تجاهله يقترح استخدام |مسار الفصل= (معاونت)
  3. "Santali: A Language of India"۔ Ethnologue: Languages of the World۔ SIL International۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-16