مندرجات کا رخ کریں

سوناکشی سنہا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوناکشی سنہا
(ہندی میں: सोनाक्षी सिन्हा)،(انگریزی میں: Sonakshi Sinha ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 جون 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ گہرا بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.69 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 70 کلو گرام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شتروگن سہنا   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ پونم سنہا   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
کش سہنا ،  لوا سہنا   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایس این ڈی ٹی جامعہ برائے خواتین   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ [2]،  ماڈل ،  فلم اداکارہ ،  فیشن ماڈل ،  گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوناکشی سنہا (انگریزی: Sonakshi Sinha) (تاریخِ پیدائش : 2 جون 1987)ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بالی ووڈ میں اپنے کام کی وجہ سے معروف ہیں۔ معروف بھارتی اداکار شتروگھن اور پونم کی صاحب زادی، سوناکشی نے اپنے فلمی سفر کا آغاز بطور پوشاک ساز کیا۔ بطور اداکار پہلی بار وہ سلمان خان کی کام یاب ترین فلم ایکشن-ڈراما فلم دبنگ (2010ء) میں جلوہ گر ہوئیں، جس میں اپنے کردار پر انھیں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ سے نوازا گیا۔

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

سوناکشی 1987 میں پیدا ہوئیں-وہ تین بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہیں - ان سے بڑے دو جڑواں بھائی بھی ہیں - وہ فیشن ڈیزائننگ میں گریجویٹڈ ہیں-

فلمیں

[ترمیم]
  • یہ فہرست مکمل نہیں ہے-
نمبر شمار سال فلم کردار
1 2010 دبنگ راجیو پانڈے
2 2012 جوکر دیوا
3 2012 سن آف سردار شھکھمیت کور ساندھو
4 2012 دبنگ 2 راجیو پانڈے
5 2014 ایکشن جیکسن خوشی

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔