سیبو
Appearance
Lalawigan sa Sugbo Lalawigan ng Cebu | |
---|---|
صوبہ | |
صوبہ سیبو | |
سیبو | |
ملک | فلپائن |
علاقہ | وسطی وسایا (علاقہ ہفتم) |
قیام | اپریل 27, 1565 |
دار الحکومت | سیبو شہر |
حکومت | |
• قسم | فلپائن کا صوبے |
• گورنر | Hilario P. Davide III (لبرل پارٹی (فلپائن)) |
• نائب گورنر | Agnes A. Magpale (لبرل پارٹی) |
رقبہ[1] | |
• کل | 4,943.72 کلومیٹر2 (1,908.78 میل مربع) |
رقبہ درجہ | 21st out of 80 |
بغیر آزاد شہر | |
آبادی (2010)[2] | |
• کل | 2,619,362 |
• درجہ | 80 میں سے چوتھا |
• کثافت | 530/کلومیٹر2 (1,400/میل مربع) |
• کثافت درجہ | 80 میں سے ساتواں |
بغیر آزاد شہر | |
تقسیم | |
• آزاد شہر | 3 |
• اجزاء شہر | 6 |
• بلدیات | 44 |
• بارنگے | 1,066 بشمول آزاد شہر: 1,203 |
• اضلاع | اول تا ششم اضلاع سیبو بشمول آزاد شہر: اول و دوم اضلاع سیبو |
منطقۂ وقت | فلپائن معیاری وقت (UTC+8) |
ڈاک رمز | 6000 - 6053 |
ڈائلنگ رمز | 32 |
زبانیں | سیبوانو, فلپائنی, انگریزی |
ویب سائٹ | www |
صوبہ سیبو (Cebu Province) (سیبوانو: Lalawigan sa Sugbo، فلپائنی: Lalawigan ng Cebu) جزیرہ سیبو اور 167 ارد گرد کے جزائر پر مشتمل فلپائن کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا دار الحکومت سیبو شہر ہے جو فلپائن کا سب سے قدیم شہر ہے۔
تصاویر
[ترمیم]-
سیبو بین الاقوامی ہوائی اڈا
-
سیبو شہر
-
مزار
-
سان پیڈرو قلعہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "List of Provinces"۔ PSGC Interactive۔ Makati City, Philippines: National Statistical Coordination Board۔ 2013-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-01
- ↑ "Population and Annual Growth Rates for The Philippines and Its Regions, Provinces, and Highly Urbanized Cities"۔ 2010 Census and Housing Population۔ National Statistics Office۔ 2018-12-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-01
بیرونی روابط
[ترمیم]- سیبو صوبائی حکومتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cebu.gov.ph (Error: unknown archive URL)
- سیبوآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gov.ph (Error: unknown archive URL)
- فلپائن مردم شماریآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ census.gov.ph (Error: unknown archive URL)
ویکی ذخائر پر سیبو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |