مرکزی اسٹیڈیم (یاکاترنبرگ)
Appearance
مقام | یاکاترنبرگ، روس |
---|---|
متناسقات | 56°49′57″N 60°34′25″E / 56.83250°N 60.57361°E |
عامل | FC Ural Sverdlovsk Oblast |
گنجائش | 35,000 25,000 (2018ء فیفا عالمی کپ کے بعد)[1] |
میدان کا سائز | 105×68 m |
تعمیر | |
تعمیر | 1957 |
تزئین و آرائش | 2006-2011; 2014–17 (بوجہ 2018ء فیفا عالمی کپ) |
کرایہ دار | |
FC Ural Yekaterinburg |
مرکزی اسٹیڈیم (روسی: Центральный стадион, نقل حرفی Tsentralnyi Stadion؛ انگریزی: Central Stadium) یاکاترنبرگ، روس میں ایک کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔ اسٹیڈیم میں 35،000 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ 2018ء فیفا عالمی کپ کے دوران اسے یاکاترنبرگ ارینا کہا جائے گا۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Стадионы ЧМ 2018 по футболу, Екатеринбург Арена"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2017
- ↑ Stadium names for the 2018 FIFA World Cup Russia™ confirmed آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fifa.com (Error: unknown archive URL). فیفا.
بیرونی روابط
[ترمیم]- ویکی ذخائر پر مرکزی اسٹیڈیم (یاکاترنبرگ) سے متعلق تصاویر