مندرجات کا رخ کریں

مندرا بیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مندرا بیدی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 اپریل 1972ء (52 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کیتھڈرل اینڈ جان کینون اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ٹیلی ویژن میزبان ،  ادکارہ ،  ماڈل ،  میزبان ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مندرا بیدی (انگریزی: Mandira Bedi) [1](پیدائش 15 اپریل 1972) ایک ہندوستانی اداکارہ، فیشن ڈیزائنر [2] اور ٹیلی ویژن میزبان ہیں۔[3]

انھیں 1994 میں ٹیلی ویژن سیریل ، شانتی  سے شہرت ملی جسے ہندوستان کے قومی چینل  دوردرشن پر دکھایا گیا۔

مندیرا بیدی نے ٹی وی سیریل عورت (ڈی ڈی اور سونی) ، کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی (اسٹار پلس) سے اپنے کیریئر کی بڑھوتی کی۔ سال 2003 اور 2007 میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ اور 2004 اور 2006 کے چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ ساتھ سونی میکس کے لئے انڈین پریمیر لیگ سیزن 2 کی میزبانی کے فرائض بھی انجام دیے۔انھوں نے برطانوی نیٹ ورک - ITV کے لیے آئی پی ایل کے سیزن 3 کی کوریج بھی کی۔ انھوں نے فیشن ڈیزائنر کے طور پر ساڑھی مجموعے کا افتتاح لیکمی فیشن ویک 2014 کے دوران کیا [4]۔

بیدی نے پیٹا تنظیم کے لیے مصنوعی چمڑے  کی مصنوعات کو بھی فروغ دیا[5]۔ 26 اکتوبر 2013 کو ، بیدی نے اپنا خصوصی ساڑھی اسٹور لانچ کیا۔[6]

فلمی گرافی

[ترمیم]

فلمیں

[ترمیم]
سال فلم کردار زبان نوٹ
1995 دل والے دلہنیا لے جائیں گے پریتی سنگھ ہندی
2000 بادل ہندی غیر منقولہ کردار
2004 شادی کا لڈو تارا ہندی
2004 من مدھن ماہر نفسیات تمل مہمان
2005 نام گم جائےگا نلینی ہندی
2005 بالی آنچل ہندی ٹی وی مووی
2005 طلاق رینوکا جوشی ہندی
2007 دس کہانیاں پوجا ہندی شادی کہانی
2008 میرابائی ناٹ آؤٹ ہندی
2009 42 کلومیٹر سنجانا ہندی
2014 او تیری ہندی
2017 اتفاق دیو کی بیوی ہندی
2018 ووڈکا ڈائریز شیکھا ڈکشٹ ہندی

ٹی وی

[ترمیم]
سال عنوان کردار چینل
1994 شانتی شانتی ڈی ڈی نیشنل / اسٹار پلس
1995 آہٹ قسط 196،197- آخری ریل

قسط 212،213- توفہ

سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن
199 - عورت پراگتی ڈی ڈی نیشنل / سونی
1997-1998 گھر جمائی چاندنی زی ٹی وی
1999 ہیلو دوستو جولی
2001 دشمن سوجاتا ڈی ڈی میٹرو
2001 سی آئی ڈی ریشما سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن

وابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Sumit Dasgupta (20 March 2003)۔ "Born in Calcutta, reborn in the Cup"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 21 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2016 
  2. "LFW 2014: Neha Dhupia stuns on the ramp, Mandira Bedi makes her ramp debut as designer"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 20 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2014 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Mandira Bedi" 
  4. "Mandira Bedi to debut as a Designer at Lakme Fashion Week 2014"۔ IANS۔ news.biharprabha.com۔ 17 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2014 
  5. "Mandira Bedi to promote faux leather for Peta"۔ Timesofindia.indiatimes.com۔ 25 July 2012۔ 26 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2021 
  6. "Mandira Bedi's sari store open for public now"۔ DNA India۔ 27 October 2013۔ 05 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2013