مندرجات کا رخ کریں

نساؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اٹلانٹس ریزورٹ
اٹلانٹس ریزورٹ
نعرہ: Forward, Upward, Onward, Together
ملک بہاماس
جزیرہنیا پروویڈنس
دوبارہ تعمیر / نام تبدیل1695
رقبہ
 • کل207 کلومیٹر2 (80 میل مربع)
آبادی (2010)
 • کل248,948
 • کثافت1,200/کلومیٹر2 (3,100/میل مربع)
 • میٹرو کثافت1,203/کلومیٹر2 (3,120/میل مربع)
منطقۂ وقتEST (UTC−5)
 • گرما (گرمائی وقت)EDT (UTC−4)
ٹیلی فون کوڈ242

نساؤ (Nassau) بہاماس کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر اور تجارتی مرکز ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

نساؤ پہلے چارلس ٹاؤن کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اسے ہسپانوی نے 1684 میں جلا دیا تھا لیکن 1695 میں دوبارہ تعمیر کیا اور نام تبدیل کر کے نساؤ رکھ دیا۔[1]

آبادیات

[ترمیم]
تاریخی آبادی
سالآبادی±%
190112,500—    
193119,800+58.4%
194329,391+48.4%
195346,125+56.9%
196380,907+75.4%
1970101,503+25.5%
1980135,437+33.4%
1990172,196+27.1%
2000202,963+17.9%
2010248,948+22.7%
2011252,400+1.4%
ماخذ: [2]

مقبول ثقافت میں

[ترمیم]

نساؤ نے کئی فلموں میں ایک اہم مقام کے طور پر موجود ہے جن میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں۔

  • (1965) ہیلپ

جیمز بانڈ فلمیں

  • (1965) تھینڈر بال
  • (1983) نیور سے نیور اگین
  • (2006) کیسینو رویال
  • (1981) فار یور آیز اونلی

دیگر

  • آفٹر دا سن سیٹ
  • انٹو دا بلو
  • فلیپر

پائرٹس آف دی کیریبین: کرس آف بلیک پرل میں نساؤ کا ذکر آیا ہے۔

آب و ہوا

[ترمیم]
آب ہوا معلومات برائے نساؤ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 25.4
(77.7)
25.5
(77.9)
26.6
(79.9)
27.9
(82.2)
29.7
(85.5)
31.0
(87.8)
32.0
(89.6)
32.1
(89.8)
31.6
(88.9)
29.9
(85.8)
27.8
(82)
26.2
(79.2)
28.8
(83.8)
یومیہ اوسط °س (°ف) 21.4
(70.5)
21.4
(70.5)
22.3
(72.1)
23.8
(74.8)
25.6
(78.1)
27.2
(81)
28.0
(82.4)
28.1
(82.6)
27.7
(81.9)
26.2
(79.2)
24.2
(75.6)
22.3
(72.1)
24.8
(76.6)
اوسط کم °س (°ف) 17.3
(63.1)
17.3
(63.1)
17.9
(64.2)
19.6
(67.3)
21.4
(70.5)
23.3
(73.9)
24.0
(75.2)
24.0
(75.2)
23.7
(74.7)
22.5
(72.5)
20.6
(69.1)
18.3
(64.9)
20.8
(69.4)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 47.2
(1.858)
49.5
(1.949)
54.4
(2.142)
69.3
(2.728)
105.9
(4.169)
218.2
(8.591)
160.8
(6.331)
235.7
(9.28)
164.1
(6.461)
161.8
(6.37)
80.5
(3.169)
49.8
(1.961)
1,389.4
(54.701)
اوسط عمل ترسیب ایام 8 6 7 8 10 15 17 19 17 15 10 8 140
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 220.1 220.4 257.3 276.0 269.7 231.0 272.8 266.6 213.0 223.2 222.0 213.9 2,886
ماخذ: عالمی موسمیاتی تنظیم (UN),[3] ہانگ کانگ رصد گاہ[4] for data of sunshine hours

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Marley, David (2005)۔ Historic Cities of the Americas: An Illustrated Encyclopedia۔ ABC-CLIO۔ صفحہ: 6۔ ISBN 1-57607-027-1۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2012 
  2. "historical demographical data of the administrative division" (PDF)۔ 06 مئی 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2012 
  3. "Weather Information for Nassau"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "Climatological Information for Nassau, Bahamas" (1961-1990) آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ weather.gov.hk (Error: unknown archive URL) - Hong Kong Observatory