نساؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نساؤ شہر
City of Nassau
اٹلانٹس ریزورٹ
اٹلانٹس ریزورٹ
نعرہ: Forward, Upward, Onward, Together
ملک Flag of the Bahamas.svg بہاماس
جزیرہ Badge of New Providence.png نیا پروویڈنس
دوبارہ تعمیر / نام تبدیل 1695
رقبہ
 • کل 207 کلو میٹر2 (80 مربع میل)
آبادی (2010)
 • کل 248,948
 • کثافت 1,200/کلو میٹر2 (3,100/مربع میل)
 • میٹرو کثافت 1,203/کلو میٹر2 (3,120/مربع میل)
منطقۂ وقت EST (UTC−5)
 • گرما (گرمائی وقت) EDT (UTC−4)
ٹیلی فون کوڈ 242

نساؤ (Nassau) بہاماس کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر اور تجارتی مرکز ہے۔

تاریخ[ترمیم]

نساؤ پہلے چارلس ٹاؤن کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اسے ہسپانوی نے 1684 میں جلا دیا تھا لیکن 1695 میں دوبارہ تعمیر کیا اور نام تبدیل کر کے نساؤ رکھ دیا۔[1]

آبادیات[ترمیم]

Historical population
سالآبادی.±%
190112,500—    
193119,800+58.4%
194329,391+48.4%
195346,125+56.9%
196380,907+75.4%
1970101,503+25.5%
1980135,437+33.4%
1990172,196+27.1%
2000202,963+17.9%
2010248,948+22.7%
2011252,400+1.4%
ماخذ: [2]

مقبول ثقافت میں[ترمیم]

نساؤ نے کئی فلموں میں ایک اہم مقام کے طور پر موجود ہے جن میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں۔

  • (1965) ہیلپ

جیمز بانڈ فلمیں

  • (1965) تھینڈر بال
  • (1983) نیور سے نیور اگین
  • (2006) کیسینو رویال
  • (1981) فار یور آیز اونلی

دیگر

  • آفٹر دا سن سیٹ
  • انٹو دا بلو
  • فلیپر

پائرٹس آف دی کیریبین: کرس آف بلیک پرل میں نساؤ کا ذکر آیا ہے۔

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے نساؤ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 25.4
(77.7)
25.5
(77.9)
26.6
(79.9)
27.9
(82.2)
29.7
(85.5)
31.0
(87.8)
32.0
(89.6)
32.1
(89.8)
31.6
(88.9)
29.9
(85.8)
27.8
(82)
26.2
(79.2)
28.8
(83.8)
یومیہ اوسط °س (°ف) 21.4
(70.5)
21.4
(70.5)
22.3
(72.1)
23.8
(74.8)
25.6
(78.1)
27.2
(81)
28.0
(82.4)
28.1
(82.6)
27.7
(81.9)
26.2
(79.2)
24.2
(75.6)
22.3
(72.1)
24.8
(76.6)
اوسط کم °س (°ف) 17.3
(63.1)
17.3
(63.1)
17.9
(64.2)
19.6
(67.3)
21.4
(70.5)
23.3
(73.9)
24.0
(75.2)
24.0
(75.2)
23.7
(74.7)
22.5
(72.5)
20.6
(69.1)
18.3
(64.9)
20.8
(69.4)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 47.2
(1.858)
49.5
(1.949)
54.4
(2.142)
69.3
(2.728)
105.9
(4.169)
218.2
(8.591)
160.8
(6.331)
235.7
(9.28)
164.1
(6.461)
161.8
(6.37)
80.5
(3.169)
49.8
(1.961)
1,389.4
(54.701)
اوسط عمل ترسیب ایام 8 6 7 8 10 15 17 19 17 15 10 8 140
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 220.1 220.4 257.3 276.0 269.7 231.0 272.8 266.6 213.0 223.2 222.0 213.9 2,886
ماخذ: عالمی موسمیاتی تنظیم (UN),[3] ہانگ کانگ رصد گاہ[4] for data of sunshine hours

حوالہ جات[ترمیم]