عالمی موسمیاتی تنظیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
عالمی موسمیاتی تنظیم
عالمی موسمیاتی تنظیم
المنظمة العالمية للأرصاد الجوية
World Meteorological Organization
Organisation météorologique mondiale
Organización Meteorológica Mundial
Всемирная Метеорологическая Организация
世界气象组织
Emblem of the United Nations.svg
Flag of the World Meteorological Organization.svg
عالمی موسمیاتی تنظیم پرچم
مخفف WMO
OMM
قیام 1950
قسم اقوام متحدہ کا ادارہ
قانونی حیثیت فعال
صدر مقام جنیوا, سویٹزرلینڈ
سربراہ
Petteri Taalas Flag of Finland.svg فن لینڈ
ویب سائٹ www.wmo.int

عالمی موسمیاتی تنظیم (World Meteorological Organization - WMO) ایک بین الحکومتی تنظیم ہے جس کے ارکان 189 ممالک ہیں۔

اس تنظیم نے اقوام متحدہ کے ایک تحقیقی ادارے کے طور پر 19 مارچ 1950ء کو اپنی سرگرمیاں شروع کیں۔ بین الاقوامی سطح پر موسم سے متعلق معلومات کا تبادلہ اور ان کا استعمال ہی اس تنظیم کا مقصد ہے۔ اس تنظیم کا مستقل سیکریٹریٹ جنیوا میں اور علاقائی دفاتر افریقہ، ایشیا اور ریاستہائے متحدہ امریکامیں ہیں۔[1]

عالمی موسمی تبدیلیوں کا مطالعہ اور تجزیہ[ترمیم]

عالمی موسمیاتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی اس تنظیم کی فراہم کردہ معلومات کے مطاطق عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلیوں میں بہت بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں جس کی وجہ سے اٹلانٹا، کیریبین کا درجہ حرارت منفی اور پاکستان ، ایران، عمان سمیت دیگر ایشیائی ممالک میں گرمی کی شدت میں 50 سینٹی گریڈ سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-3 سماجی علوم)، قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 62
  2. 2017 اب تک کا گرم ترین سال ہونے کا امکان