بین الاقوامی بحری تنظیم
بین الاقوامی بحری تنظیم | |
![]() | |
![]() | |
مخفف | IMO |
---|---|
قِسم | خصوصی ادارہ |
قانونی حیثیت | فعال |
ہیڈکوارٹر | لندن، مملکت متحدہ |
مالک تنظیم | اقوام متحدہ اقتصادی اور سماجی کونسل |
ویب سائٹ | www.imo.org |
سابقہ بین الحکومتی بحری مشاورتی ادارہ |
بین الاقوامی بحری تنظیم (انگریزی: World Tourism Organization) اقوام متحدہ کا خصوصی ادارہ ہے جس کا قیام 17 مارچ 1948ء کو عمل میں آیا۔ اس ادارے کا مقصد حکومتوں کے مابین جہاز رانی کے بارے میں اطلاعات کے تبادلے اور تعاون کی بابت نظام قائم کرنا ہے۔ اس کے علاوہ یہ ادارہ بحری حفاظت اور جہاز رانی کی بابت اعلیٰ معیار کو قائم رکھتا ہے، جہاز رانی کی بابت حکومتوں کی جانب سے غیر ضروری پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے اقدامات کرتا ہے۔یہ ادارہ جہاز راں کمپنیوں کی طرف سے عائد کردہ رکاوٹوں کے تدارک کے لیے بھی مناسب طریقوں پر غور کرتا ہے اور جہاز رانی کی بابت بین الاقوامی کانفرنسیں طلب کرتا ہے۔ بین الاقوامی ضابطوں اور اقرار ناموں کے مسودات مرتب کرنا بھی اس ادارے کی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ ادارے کا سربراہ سیکریٹری جنرل کہلاتا ہے۔ موجود ہ سیکریٹری جنرل جنوبی کوریا کے کٹیک لیم Kitack Lim ہیں۔ اس ادارے کا صدر دفتر لندن میں قائم ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ سید محمود خاور، اقوام متحدہ کی کہانی، نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد، 2004ء، ص 36
![]() |
ویکی ذخائر پر بین الاقوامی بحری تنظیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Infoboxes without native name language parameter
- 1948ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- 1975ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- آبی نقل و حمل
- اقوام متحدہ کے خصوصی ادارے
- بین الاقوامی آبی نقل و حمل
- مملکت متحدہ اور اقوام متحدہ
- لندن بورو لیمبیتھ میں قائم تنظیمیں
- آبی نقل و حمل کی تنظیمیں
- اقوام متحدہ
- مملکت متحدہ کی تنظیمیں
- عالمی تنظیمیں
- بحری تنظیمیں
- لندن میں قائم تنظیمیں
- 1959ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- جہازرانی
- بحری نقل و حمل
- 1958ء کی تاسیسات
- لندن بورو لیمبیتھ میں نقل و حمل
- قانون بحر
- مغربی جرمنی کے معاہدے