عالمی امن فوج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اقوام متحدہ امن جوئی سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اقوام متحدہ امن جوئی
United Nations Peacekeeping
UN Soldiers in Eritrea.jpeg
اقوام متحدہ کے امن دستے اریٹریا میں۔
قیام 1948
قیادت
سربراہ محکمہ امن کاری کارروائیاں Hervé Ladsous
افرادی قوت
متحرک دستہ 90,905 باوردی, 111,512 کل[1]
خرچ
میزانیہ $8.6 billion[2]
متعلقہ مضامین
تاریخ United Nations peacekeeping missions

"امن جوئی"، جیسا کہ اقوام متحدہ نے تعریف کیا ہے، "ایسا طریقہ جو لڑائی سے بدحال ممالک میں امن کی حالت پیدا کرنے میں مددگار ہو۔" اَمن دستے ایسے علاقوں میں جہاں لڑائی تھم چکی ہو امن کی صورت حال کی نگرانی کرتے ہیں، اور سابقہ لڑاکا گروہوں کو ایسے معاہدوں پر عمل درآمد میں مدد دیتے ہیں جو ان کے درمیان دستخط ہوئے ہوں۔ اس سہولت کی کئی صورتیں ہیں، جیسا کہ باہمی اعتماد بلند کرنے کے اقدام، اقتدار شراکت سجاوٹ، انتخابی سہارا، قانون کی حکومت مظبوطی، اور معاشی اور معاشرتی ترقی۔ اقوام متحدہ کے امن دستوں میں فوجی، پولیس افسر، اور دوسرے سولین شامل ہو سکتے ہیں۔ یہ لوگ نیلی ٹوپیاں پہنتے ہیں، اس لیے اکثر "نیل ٹوپے" کہلاتے ہیں۔

یہ خبریں عام ہوئی ہیں کہ اقوام متحدہ کے امن دستے متاثرہ ممالک میں بچوں پر جنسی تشدد میں ملوث رہے ہیں۔[3]

مزید دیکھئے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]