عالمی امن فوج
Jump to navigation
Jump to search
اقوام متحدہ امن جوئی United Nations Peacekeeping | |
---|---|
![]() اقوام متحدہ کے امن دستے اریٹریا میں۔ | |
قیام | 1948 |
ویب سائٹ | United Nations Peacekeeping |
قیادت | |
سربراہ محکمہ امن کاری کارروائیاں | Hervé Ladsous |
افرادی قوت | |
Active personnel | 90,905 باوردی, 111,512 کل[1] |
Expenditures | |
بجٹ | $8.6 billion[2] |
متعلقہ مضامین | |
تاریخ | United Nations peacekeeping missions |
"امن جوئی"، جیسا کہ اقوام متحدہ نے تعریف کیا ہے، "ایسا طریقہ جو لڑائی سے بدحال ممالک میں امن کی حالت پیدا کرنے میں مددگار ہو۔" اَمن دستے ایسے علاقوں میں جہاں لڑائی تھم چکی ہو امن کی صورت حال کی نگرانی کرتے ہیں اور سابقہ لڑاکا گروہوں کو ایسے معاہدوں پر عمل درآمد میں مدد دیتے ہیں جو ان کے درمیان دستخط ہوئے ہوں۔ اس سہولت کی کئی صورتیں ہیں، جیسا کہ باہمی اعتماد بلند کرنے کے اقدام، اقتدار شراکت سجاوٹ، انتخابی سہارا، قانون کی حکومت مظبوطی اور معاشی اور معاشرتی ترقی۔ اقوام متحدہ کے امن دستوں میں فوجی، پولیس افسر اور دوسرے سولین شامل ہو سکتے ہیں۔ یہ لوگ نیلی ٹوپیاں پہنتے ہیں، اس لیے اکثر "نیل ٹوپے" کہلاتے ہیں۔
یہ خبریں عام ہوئی ہیں کہ اقوام متحدہ کے امن دستے متاثرہ ممالک میں بچوں پر جنسی تشدد میں ملوث رہے ہیں۔[3]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ UN Peacekeeping Fact Sheet: 30 June 2013; accessed: August 7, 2013
- ↑ "U.N. Peacekeepers' Pay Dispute Is Resolved"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
- ↑ بی بی سی، 27 مئی 2008ء، " Peacekeepers 'abusing children' "
![]() |
ویکی کومنز پر عالمی امن فوج سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
![]() |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |