ماتحت سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ماتحت سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ (Under-Secretary-General of the United Nations) اقوام متحدہ نظام کے اندر ایک اعلی عہدیدار ہے، جسے عام طور پر چار سال کی قابل تجدید مدت کے لئے جنرل اسمبلی سیکرٹری جنرل کی سفارش پر مقرر کرتی ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]