مندرجات کا رخ کریں

نور الحسن راشد کاندھلوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نور الحسن راشد کاندھلوی
معلومات شخصیت
پیدائش 20 دسمبر 1950ء (75 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کاندھلہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنفی
والد افتخار الحسن کاندھلوی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی مظاہر علوم سہارنپور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نور الحسن راشد کاندھلوی ایک بھارتی مسلمان عالم، مصنف اور محقق ہیں۔ وہ افتخار الحسن کاندھلوی کے صاحبزادہ ہیں۔

ولادت و تعلیم

[ترمیم]

10 ربیع الاوّل 1370 ہجری مطابق 20 دسمبر 1950 عیسوی میں بھارت کے مغربی صوبہ اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے شہر کاندھلہ کے ایک علمی و دینی گھرانہ میں پیدا ہوئے اور اپنے ہی علاقہ کے مکتب و مدرسہ میں ابتدائی تعلیم حاصل کی، پھر اعلٰی تعلیم کے لیے مظاہر العلوم سہارنپور گئے اور وہاں سے علوم شریعہ میں سنہ 1390ھ مطابق 1970ء میں فراغت حاصل کی، فراغت کے بعد پوری توجہ اور تندہی کے ساتھ علوم ومعارف کی اشاعت اور تالیف و تحقیق میں مشغول ہو گئے۔

تالیفات

[ترمیم]

نور الحسن راشد کاندھلوی کی بعض تصنیفات درج ذیل ہیں:

  • قاسم العلوم مولانا قاسم نانوتوی حیات و خدمات
  • مولانا عبد اللہ انصاری حیات و خدمات
  • سوانح حیات مولانا مظہر نانوتوی
  • رسائلِ حاجی امداد اللہ مہاجر مکی و رشید احمد گنگوہی
  • سابق امیر تبلیغ مولانا انعام الحسن کاندھلوی
  • مختصر سوانح حیات مفتی الہٰی بخش
  • اوراد و وظائف رمضان المبارک

حوالہ جات

[ترمیم]
  • كتاب السلالة البكرية الصديقية - التاريخ والأنساب والمشاهير، الجزء الثاني، تأليف: أحمد عبد النبي فرغل الدعباسي البكري (عربی میں)[[زمرہ:مضامین مع عربی زبان بیرونی روابط]]