ول ڈیورانٹ
ول ڈیورانٹ | |
---|---|
(انگریزی میں: Will Durant) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 نومبر 1885ء [1][2][3][4][5][6] نارتھ ایڈمز |
وفات | 7 نومبر 1981ء (96 سال)[1][2][3][4][5][6] لاس اینجلس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
زوجہ | ایرئیل ڈیورنٹ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کولمبیا سینٹ پیٹرز یونیورسٹی |
پیشہ | مورخ [7]، مصنف ، فلسفی [7] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][8] |
ملازمت | سیٹن ہال یونیورسٹی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ول ڈیورانٹ نارتھ ایڈمز میساچوسٹس، امریکا میں 5 نومبر 1885ء کو پیدا ہوا۔ وہ ایک مورخ اور فلسفی تھا جس نے 11 جلدوں میں تہذیب کی کہانی لکھی اور 1968ء میں پلٹزر پرائز اور 1977ء میں صدارتی تمغا برائے آزادی (Presidential Medal of Freedom) حاصل کیا۔
تعلیم و تدریس
[ترمیم]ول ڈیورانٹ نے 1900ء میں سینٹ پیٹرز پریپریٹری اسکول سے فراغت کے بعد سینٹ پیٹرز کالج نیوجرسی شہر چلا گیا۔1907ء میں وہ گریجوایشن کے بعد ایک اخبار میں کام کرنے لگا۔1907میں نیو جرسی کی یونیورسٹی میں لاطینی، فرانسیسی، انگریزی اور جیومیٹری پڑھانا شروع کی۔1911ءمیں فریر ماڈرن اسکول کا نگران بنا دیا گیا۔1913ء میں ایرئیل نامی لڑکی سے شادی کی، اس کے بعد نوکری چھوڑ کر یورپ کے دورے پر گيا بعد ازاں وہ ایک گرجے میں لیکچر دینے لگا۔1917ء میں کولمبیا یونیورسٹی سے فلسفے میں پی ایچ ڈی کی۔
کتب
[ترمیم]1917ء میں جب ول ڈیورنٹ پی ایچ ڈی کر رہا تھا تب اس کو فلسفے سے دلچسپی پیدا ہوئی۔ اس دوران ہی اس نے پہلی کتاب لکھی، "فلسفہ اور سماجی مسائل"۔ جس میں اس نے اس بات پر زور دیا کہ فلسفہ میں سماجی مسائل سے گریز کیا جاتا رہا ہے۔ اس نے کافی کتابیں لکھیں جن میں تہذیب کی کہانی 11 جلدوں پر مشتمل ہے۔
- فلسفہ اور سماجی مسائل، (Philosophy and the Social Problem)۔1917
- داستان فلسفہ، (The Story of Philosophy)۔1926
- تہذیب کی کہانی، (The Story of Civilization)۔1935 سے 1975 کے دوران 11 جلدوں میں چھپی۔
- منتقلی، (Transition)۔1927
- فلسفہ کی عمارت، (The Mansions of Philosophy)۔1929
- بھارت کے لیے مقدمہ، (The Case for India)۔1930
- نشاط فلسفہ، ( The Pleasures of Philosophy)۔1953
- تاریخ کا سبق، ( The Lessons of History)۔1968
- زندگی کی تشریح، (Interpretations of Life)۔1970
- انسانی تہذیب کا ارتقا
وفات
[ترمیم]7 نومبر 1981ء کو 96 سال کی عمر میں وفات پائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11901344j — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6tb185n — بنام: Will Durant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/2356 — بنام: Will Durant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Durant, Will (05 November 1885–07 November 1981), America's foremost popularizers of history and philosophy. — https://dx.doi.org/10.1093/ANB/9780198606697.ARTICLE.1400969 — بنام: Will Durant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/durant-will — بنام: Will Durant
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000006246 — بنام: Will Durant — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118528246 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10427747
- ↑ https://www.pulitzer.org/prize-winners-by-category/223
https://en.wikipedia.org/wiki/Will_Durant
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی اقتباس میں ول ڈیورنٹ سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- 1885ء کی پیدائشیں
- 5 نومبر کی پیدائشیں
- 1981ء کی وفیات
- 7 نومبر کی وفیات
- صدارتی تمغا آزادی کے وصول کنندگان
- امریکی اشتراکیت پسند
- امریکی فلسفی
- امریکی کیتھولک
- امریکی مرد مصنفین
- امریکی مورخین
- امریکی یاداشت نگار
- بیسویں صدی کے امریکی فلسفی
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- بیسویں صدی کے امریکی مؤرخین
- بیسویں صدی کے فلسفی
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- جامعہ کولمبیا کے فضلا
- سابقہ رومن کاتھولک
- لاس اینجلس، کیلیفورنیا کے مصنفین
- ماہرین سپینوزا
- مستشرقین
- نارتھ ایڈمز، میساچوسٹس کی شخصیات
- مارکسیت کے ناقدین
- آزادئ اظہار کے فعالیت پسند
- بیسویں صدی کے مؤرخین
- تاریخ مذاہب
- تخلیق پرستی کے نقاد
- امریکی مؤرخین
- امریکی فعالیت پسند
- تہذیب کے فلاسفہ
- معاشرتی ناقدین
- معاشرتی علوم کے فلسفی
- سیاسی فلاسفہ
- تاریخ افکار
- مذہب کے فلاسفہ
- بیسویں صدی کے مضمون نگار
- ماہرین علمیات
- امریکی انسان دوست
- ماہرین مابعد الطبیعیات
- امریکی معلمین
- تاریخ فلسفہ
- تعلیم کے فلسفی
- مصنفین فلسفہ
- عشق کے فلسفی
- ثقافتی ناقدین
- فلسفہ تاریخ
- امریکی حامی حق رائے دہی نسواں
- معاصر فلسفی
- تاریخ کے فلسفی
- تاریخ سائنس
- مذاہب کے نقاد
- ماہرین وجودیات
- معاشرتی فلاسفہ
- سائنسی فلسفی
- تاریخ تعلیم
- میساچوسٹس کے مؤرخین
- عالمی مورخین
- امریکی مرد غیر افسانوی مصنفین