مندرجات کا رخ کریں

ٹیبلٹ کمپیوٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ٹیبلٹ کمپیوٹر

ٹیبلٹ کمپیوٹر یا صرف ٹیبلٹ (tablet) دراصل موبائل فون سے ایک بڑا لیپ ٹاپ ہوتا ہے۔ یہ ایک ٹچ سکرین سے (touch screen) سے منسلک ہوتا ہے اور اِس کو بنیادی طور پر کسی طبیعی کی بورڈکی بورڈ کی بجائے اسکرین کو چُھو کر استعمال کیا جاتا ہے۔

نیز دیکھیے

[ترمیم]

لیپ ٹاپ

حوالہ جات

[ترمیم]