پٹودی
Appearance
تحصیل | |
Location in Haryana, India | |
متناسقات: 28°19′N 76°47′E / 28.32°N 76.78°E | |
ملک | بھارت |
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقے | ہریانہ |
ضلع | ضلع گرو گرام |
حکومت | |
• مجلس | Municipal Committee of Pataudi |
• لوک سبھا constituency | Gurgaon Lok Sabha Constituency |
• ودھان سبھا constituency | Pataudi Constituency |
بلندی | 140 میل (460 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 16,064 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی زبان |
• Regional | Ahirwati |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 122 503 |
آیزو 3166 رمز | آیزو 3166-2:IN |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | HR-76 |
ویب سائٹ | haryana |
پٹودی (انگریزی: Pataudi) بھارت کا ایک آباد مقام جو ضلع گرو گرام میں واقع ہے۔ [1] پٹودی ریاست پٹودی کی نشست تھی جس کے حکمران نواب آف پٹودی تھے۔ آٹھویں نواب افتخار علی خان پٹودی نے بھارت کی طرف سے انگلستان کے خلاف کرکٹ بھی کھیلی ہے۔ ان کے بیٹے اور نویں نواب منصور علی خان پٹودی بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے ہیں۔ موجودہ اور دسویں نواب سیف علی خان بالی وڈ کے مشہور اداکار ہیں۔
تفصیلات
[ترمیم]پٹودی کی مجموعی آبادی 16,064 افراد پر مشتمل ہے اور 140 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|