پیٹر ڈرچلٹ
Appearance
پیٹر ڈرچلٹ | |
---|---|
(جرمنی میں: Johann Peter Gustav Lejeune Dirichlet) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 فروری 1805ء [1][2][3][4][5][6][7] |
وفات | 5 مئی 1859ء (54 سال)[1][2][3][4][5][6][7] گوتتینجین [8][9] |
مدفن | گوتتینجین |
رہائش | پروشیا |
شہریت | جرمنی [10] |
رکن | رائل سوسائٹی ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بون |
ڈاکٹری مشیر | جوزف فورئیہ [11] |
استاذ | جوزف فورئیہ |
پیشہ | ریاضی دان [12]، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [13][14] |
شعبۂ عمل | نظریۂ عدد ، ریاضی [15]، ریاضیاتی تحلیل [15] |
ملازمت | جامعہ بریسلوو ، جامعہ گوٹنجن ، جامعہ ہومبولت |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
پیٹر ڈرچلٹ ایک جرمن ریاضی دان تھے جو 1805ء کو پیدا ہوئے اور 1859ء کو وفات پائی۔
وجہ شہرت
[ترمیم]پیٹر ڈرچلٹ نے عددی نظام، تجزیہ اور میکانیات کے میدان میں بے پناہ عنایات پیش کیں۔ 1837ء میں اس نے تفاعل میں ترقیم (y = f (x کا نظریہ پیش کیا۔ اس کے علاوہ اس نے کبوتر خانہ اصول بھی پیش کیا۔
دیگر شعبہ جات میں کام
[ترمیم]پیٹر ڈرچلٹ نے ریاضیاتی طبیعیات پر بھی کافی کام کیے۔ انھوں نے امکانی نظریے پر کئی لیکچر اور کافی تحقیقی کام کیا۔ اس کے علاوہ انھوں نظریہ گرمی اور آبی فعالیت پر کام کیا۔[16]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/11852593X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11886184x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11886184x — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6z89sjc — بنام: Peter Gustav Lejeune Dirichlet — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/dirichlet-johann-peter-gustav — بنام: Johann Peter Gustav Dirichlet — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0022582.xml — بنام: Peter Gustav Lejeune Dirichlet
- ^ ا ب عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/17930 — بنام: Johann Peter Gustav Lejeune Dirichlet
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/11852593X — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Дирихле Петер Густав Лежён — ربط: https://d-nb.info/gnd/11852593X — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ تاریخ اشاعت: 2 اکتوبر 2012 — https://libris.kb.se/katalogisering/86lnnl2s19vq77b — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ https://www.genealogy.math.ndsu.nodak.edu/id.php?id=17946 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اگست 2016
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/11852593X — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11886184x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/28202851
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=ola2002161491 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2024
- ↑ Remco Leine، Nathan van de Wouw (2008)۔ Stability and convergence of mechanical systems with unilateral constraints۔ Springer۔ صفحہ: 6۔ ISBN 978-3-540-76974-3