گنگا جمنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گنگا جمنا
(ہندی میں: गंगा जमना ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہدایت کار
اداکار ویجینتی مالا
لیلا چیتنس
دلیپ کمار   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم ساز دلیپ کمار   ویکی ڈیٹا پر (P162) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صنف جرائم فلم [1]،  ڈراما   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
دورانیہ
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی نوشاد   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 1961  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt0054910  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

گنگا جمنا [2] 1961 کی ایک ہندوستانی کرائم ڈرامہفلم ہے، جسے دلیپ کمار نے لکھا اور پروڈیوس کیا اور نتن بوس نے ہدایت کاری کی ہے۔ ، مکالمے وجاہت مرزا کے ہیں۔ [3] اس میں کمار، وجینتی مالا اور ناصر خان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ شمالی ہندوستان کے اودھ علاقے کے ایک دیہی حصے سے متعلق یہ فلم دو غریب بھائیوں گنگا اور جمنا (کمار اور خان) کی کہانی بیان کرتی ہے۔ [4]

نغمے[ترمیم]

نغمہ گلوکار
"ڈھنڈو ڈھنڈو رے سجنا" لتا منگیشکر
"دغاباز، توری باتیاں" لتا منگیشکر
"دو ہنسن کا جوڑا" لتا منگیشکر
"جھناں گھنگھڑ باجے" لتا منگیشکر
"نین لاڈ جائے تو" محمد رفیع
"اے چھالیہ رے، چھالیہ رے، من میں ہمارا" محمد رفیع ، آشا بھوسلے
"تورا مان بڑا پاپی" آشا بھوسلے
" انصاف کی ڈگر پہ " ہیمنت کمار

تحسین[ترمیم]

  1. ^ ا ب http://www.imdb.com/title/tt0054910/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 مئی 2016
  2. Ashish Rajadhyaksha، Paul Willemen (1999)۔ Encyclopaedia of Indian cinema۔ British Film Institute۔ صفحہ: 658–14۔ ISBN 978-0-85170-455-5۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2011 
  3. Subhash K. JhaSubhash K. Jha / Updated May 4، 2007، 03:53 Ist۔ "'˜No one can tell the whole truth'"۔ Mumbai Mirror (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 ستمبر 2021 
  4. "Bollywood's Best Films | May 12,2003"۔ 2016-01-08۔ 08 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2021