ہاؤس فل 4
ہاؤس فل 4 | |
---|---|
ہدایت کار | ساجد خان |
پروڈیوسر | ساجد ناڈیاڈوالا |
ستارے | اکشے کمار کریتی سینون ریتیش دیشمکھ کریتی کھربندا بابی دیول شرد کیلکر پوجا ہیگڑے |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | فاکس اسٹار اسٹوڈیو |
تاریخ نمائش |
|
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
ہاؤس فل 4 مستقبل میں آنے والی ایک بھارتی مزاحیہ فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار ساجد خان اور پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا ہیں۔ یہ ہاؤس فل فلم سیریز کی چوتھی وسط ہے۔[1][2] ناڈیاڈوالا نے کہا کہ یہ فلم بھارت کی سب سے زیادہ مہنگی مزاحیہ فلم ہوگی۔[3][4][5] یہ فلم 2019ء میں دیوالی کے موقع پر جاری ہوگی۔[6]
کردار[ترمیم]
- اکشے کمار بطور جون کپور
- ریتیش دیشمکھ بطور ٹونی پٹیل
- بابی دیول بطور شیکھر ورما
- کریتی سینون بطور سونیہ سنگھ
- پوجا ہیگڑے بطور میناکشی سنگھ
- کریتی کھربندا بطور مونا سنگھ
- شرد کیلکر بطور راگھون ورما
- چنکی پانڈے بطور اکھری پاستہ
- نانا پاٹیکر بطور بابا سنگھ
- بومن ایرانی بطور بتک پٹیل
- جونی لیور بطور ملازم
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Akshay Kumar and his gang to return with Housefull 4 on Diwali 2019"۔ Indian Express۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018
- ↑ "'Housefull' Team Announces 4th Incarnation Of The Hit Comedy Franchise"۔ Forbes۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018
- ↑ "Housefull 4: After 'Judwaa 2', 'Baaghi 2' Sajid Nadiadwala and Fox Star Studios join forces again"۔ Zee News۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018
- ↑ "Bobby Deol Excited To Reunite With Akshay Kumar For Housefull 4"۔ News 18۔ 13 March 2018۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018
- ↑ "Kriti Sanon to Shoot for Housefull 4 With Akshay Kumar"۔ Times Of India۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2018
- ↑ "'Housefull 4': All you need to know about the film"۔ m.timesofindia.com۔ 18 July 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018
بیرونی روابط[ترمیم]
پیش نظر صفحہ 2010ء کی دہائی کی ہندی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 2019ء کی فلمیں
- بھارت نامکمل سانچے
- 2010ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- بھارتی تاریخی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- بھارتی مزاحیہ فلمیں
- پندرہویں صدی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- تناسخ کے بارے میں فلمیں
- قدیم بھارت پر بنی فلمیں
- لندن میں عکس بند فلمیں
- ممبئی میں عکس بند فلمیں
- 2019ء کی مزاحیہ فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- فاکس اسٹار اسٹوڈیوز کی فلمیں
- ایک آئٹم نمبر والی فلمیں
- لندن میں سیٹ فلمیں