مندرجات کا رخ کریں

ہماچل پردیش کے اضلاع کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہماچل پردیش کے اضلاع

ہماچل پردیش کے اضلاع ریاست کی انتظامی جغرافیائی اکائیاں ہیں۔

اضلاع کی فہرست

[ترمیم]
رمبر شمار ضلع رقبہ مربع کلومیٹر آبادی صدر مقام
1 بیلاسپور 1،167 2،95،387 بیلاسپور
2 چمبا 6،528 3،93،386 چمبا
3 حمیرپور 1،118 3،69،128 حمیرپور
4 ضلع کانگڑا 5،739 11،74،072 دھرم شالہ
5 کننور 6،401 71،270 ریکونگ ہیو
6 ضلع کللو 5،503 3،02،432 کللو
7 لاحول اور سپیتی 13،835 31،294 کیلانگ
8 منڈی 3،950 7،76،372 منڈی
9 ضلع شملہ 5،131 6،17،404 شملہ
10 سرمور 2،825 3،79،695 ناہن
11 سولن 1،936 12،82،268 سولن
12 اونا 1،540 3،78،269 اونا