الحاکم مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
الحاکم مسجد

مسجد کا اندرونی حصہ

بنیادی معلومات
محل وقوع Flag of مصر قاہرہ، مصر
مذہبی انتساب اسلام
تاریخ وقف 928
مذہبی یا تنظیمی حالت مسجد
قیادت الحکیم بامر اللہ
معماری اوصاف
معماری قسم مسجد
معماری طرز فاطمیہ
تکمیل 992
تفصیلات
گنبد 1
مینار 2
AHMosque.jpg

الحاکم مسجد (عربی زبان: الجامع الانور مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں واقع ایک مسجد ہے جو فاطمی دور حکومت کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس مسجد کی تعمیر کا آغاز 990ء میں فاطمی خلیفہ ابو منصور نظار العزیز کے دور حکومت میں شروع ہوا اور ان کے بیٹے خلیفہ الحاکم بامر اللہ کے دور حکومت میں 1013ء میں اس کا کام تکمیل کو پہنچا۔

یہ مسجد قاہرہ میں آنے والے ایک زلزلے سے شدید متاثر ہوئی تھی اور 1989ء میں سیدنا محمد برہان الدین اور ان کے پیروکاروں نے اس کی تعمیر نو کی اور مصر کے اُس وقت کے صدر محمد انور السادات نے اس کا افتتاح کیا۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]