مساجد کی فہرست
وکیپیڈیا سے
|
بسلسلۂ |
|
| اہم مساجد | |
|
|
| طرز تعمیر | |
| اندازِ طرز تعمیر | |
| دنیا بھر کی مساجد | |
|
|
یہ دنیا بھر میں پھیلی مساجد کی فہرست ہے:
[ترمیم] ایشیا
[ترمیم] اردن
-
Http://chennaiplus.net/wp-content/uploads/2011/10/abdullah mosque.jpg
[ترمیم] ازبکستان
http://chennaiplus.net/wp-content/uploads/2011/10/abdullah_mosque.jpg
[ترمیم] فلسطین
- مسجد اقصٰی، یروشلم، مسلمانوں کا تیسرا مقدس ترین مقام
- قبۃ الصخرہ، یروشلم
- حسن بیگ مسجد، یافہ
[ترمیم] افغانستان
[ترمیم] انڈونیشیا
- استقلال مسجد، جکارتہ جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد
- مسجد رایا بیت الرحمٰن، بندہ آچے
- مسجد اگنگ دیماک، جاوا، دیماک، وسطی جاوا کی پہلی مسجد
- مسجد اگنگ الازہر، جنوبی جکارتہ
- مسجد اگنگ بانتن، بانتن
- مسجد الاکبر، سورابایا، مشرقی جاوا
[ترمیم] ایران
- حجر خاتون مسجد، کردستان
- آغا بزرگ مسجد، کاشان
- النبی مسجد، قزوین
- گوہر شاد مسجد
- جامع مسجد اصفہان
- جامع عتیق، قزوین
- جامع مسجد، بروجرد
- جامع مسجد، نین
- جامع مسجد، یزد
- امام زادہ جعفر مسجد، بروجرد
- ناصر الملک مسجد، شیراز
- رباط شریف
- شیخ لطف اللہ مسجد
- سلطانی مسجد، بروجرد
- نیلی مسجد، تبریز
- شاہ مسجد، اصفہان
[ترمیم] بحرین
- الفتح مسجد بحرین کی سب سے بڑی مسجد
- خمیس مسجد اسے بحرین کی پہلی مسجد سمجھا جاتا ہے
[ترمیم] برونائی
[ترمیم] بنگلہ دیش
[ترمیم] بھارت
- بابری مسجد 1992ء میں ویشوا ہندو پریشد کے انتہا پسند ہندوؤں کے ہاتھوں شہید ہو گئی
- درگاہ حاجی علی، ممبئی
- جامع مسجد، ممبئی
- جامع مسجد، دہلی بھارت کی بڑی اور مشہور ترین مساجد میں سے ایک
- جامع مسجد، سری نگر جموں و کشمیر کی اہم مسجد
- مکہ مسجد، حیدر آباد
- موتی مسجد، دہلی
- سیدی سید مسجد، احمد آباد
- تاج المساجد، بھوپال
- دارالعلوم سلفی مسجد، کوچی
- سلسبیل مسجد، قلعہ کوچی
- سر سید مسجد، اے ایم یو، علی گڑھ
- مسجد خاک شاہ، میسور
- مرکز نظام الدین، نئی دہلی
- جامع مسجد، بیجا پور
[ترمیم] پاکستان
- شاہ فیصل مسجد، اسلام آباد دنیا کی عظیم ترین مساجد میں سے ایک
- بادشاہی مسجد، لاہور، مغلیہ سلطنت کی تعمیر کردہ سب سے بڑی مسجد
- لال مسجد، اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت کی پہلی مسجد
- بھونگ مسجد، صادق آباد
- داتا دربار، لاہور
- جامع المنہاج، لاہور
- مسجد طوبٰی، کراچی
- سنہری مسجد، لاہور
- وزیر خان مسجد، لاہور
- مسجد مہابت خان، پشاور
- شاہجہانی مسجد، ٹھٹہ
- مسجد شہداء، لاہور
- مسجد علی، گوجرانوالہ
- مسجد بیگم شاہی، موتی دروازہ، لاہور
- مسجد شب بھر، لاہور
- مسجد پل شادولہ
- مسجد بیت المکرم، گلشن اقبال، کراچی
- نیو میمن مسجد، صدر، کراچی
- جامعہ مسجد خضراء، کراچی
- جامع مسجد گل زارِ حبیب، گلستان اوکاڑوی، سولجر بازار، کراچی
[ترمیم] تائیوان
[ترمیم] جاپان
[ترمیم] جنوبی کوریا
[ترمیم] چین
[ترمیم] سری لنکا
[ترمیم] سعودی عرب
- مسجد الحرام، مکہ مکرمہ، اسلام کا سب سے مقدس ترین مقام جہاں خانہ کعبہ واقع ہے جس کی طرف رخ کر کے مسلمان دن میں پانچ مرتبہ نماز ادا کرتے ہیں
- مسجد نبوی، مدینہ منورہ، جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا مزار واقع ہے
- مسجد قبا، مدینہ، اسلام کی پہلی مسجد
- مسجد قبلتین، مدینہ، وہ مسجد جہاں نماز کے دوران تحویل قبلہ کا حکم آیا اور خانہ کعبہ مسلمانوں کا نیا قبلہ قرار پایا
- مسجد الشہداء، مدینہ
- مسجد علی، مدینہ
[ترمیم] سنگاپور
[ترمیم] شام
[ترمیم] عراق
- عبد العزیز سامرائی مسجد
- العسکری مسجد، سامرہ، شیعہ مسلمانوں کی مقدس مسجد
- ابو حنیفہ مسجد، بغداد
- جامع مسجد، سامرہ
- امام علی مسجد، نجف، شیعہ مسلمانوں کی مقدس مساجد میں سے ایک
- امام حسین مسجد، کربلا، شیعہ مسلمانوں کی مقدس مساجد میں سے ایک
- العباس مسجد، کربلا، شیعہ مسلمانوں کی مقدس مساجد میں سے ایک
[ترمیم] عمان
[ترمیم] فلپائن
- مسجد الذہب (سنہری مسجد)، منیلا
- مسجد ملک فیصل (شاہ فیصل مسجد)، مراوی
- جامع منڈاناؤ (اسلامی مرکز مسجد)، مراوی، ملک کی بڑی مساجد میں سے ایک
[ترمیم] قازقستان
- خواجہ احمد یساوی مسجد، امیر تیمور کی تیار کردہ مسجد
[ترمیم] کویت
[ترمیم] لبنان
[ترمیم] متحدہ عرب امارات
[ترمیم] ملائیشیا
- پترا مسجد، پتراجایا
- سلطان صلاح الدین عبد العزیز شاہ مسجد، شاہ عالم
- شاہ سلیمان مسجد، کلانگ
- مسجد الہدایہ، شاہ عالم
[ترمیم] یورپ
[ترمیم] آئرلینڈ
[ترمیم] آذربائیجان
- تازہ پیر مسجد، باکو
- جمعہ مسجد، باکو
- شہیدلر مسجد (ترک مسجد)، باکو
- بی بی ہیبت مسجد، باکو، 1934ء میں شہید کر دی گئی تھی، 1997ء میں دوبارہ تعمیر کی گئی
- شاہ عباس مسجد، گنجا
- نیلی مسجد، باکو
- اجدر بے مسجد، باکو
- الٰہیات مسجد، باکو
- امام حسین مسجد، باکو
- ابو بکر مسجد، باکو
- حاجی سلطان مسجد، باکو
- مرکزی جمعہ مسجد، شیکی
- مسجد قبستان، باکو
- مسجد قطر، خاکی
- سید اشرف مسجد، ہورادیز
- جامع مسجد، باکو
- رحیمہ خانم مسجد، باکو
[ترمیم] آرمینیا
[ترمیم] اسپین
- جامع مسجد قرطبہ، قرطبہ (اب ایک کیتھولک گرجے اور عجائب گھر میں تبدیل کر دی گئی ہے)
- بشارت مسجد
- کرسٹو ڈی لا لوز مسجد
- جیرالڈا
- باب مردوم
- مسجد غرناطہ
- مسجد لوگرونو
- مسجد مجریط
- مسجد برشلونہ
- مسجد اشبیلیہ
[ترمیم] البانیہ
[ترمیم] برطانیہ
- الرحمہ مسجد، لیورپول
- الرحمٰن مسجد، بولٹن، عظیم تر مانچسٹر
- برمنگھم مرکزی مسجد، برمنگھم
- دار العلوم مسجد، لانگ سائٹ، مانچسٹر
- این فیلڈ جلالیہ جامع مسجد، این فیلڈ، لندن
- فضل مسجد ، ساؤتھ فیلڈ، لندن۔ یہ مسجد لندن کی پہلی مسجد ہے
- فیضان مدینہ مسجد، پیٹر بورو
- فنسبری پارک مسجد، لندن
- گلاسگو مرکزی مسجد، گلاسکو
- ابراہیم الابراہیم مسجد، یوروپا پوائنٹ، جبرالٹر
- لندن مسلم مرکز (یا مشرقی لندن مسجد) لندن
- لندن وسطی مسجد (یا ریجنٹ پارک مسجد) لندن
- مانچسٹر مرکزی مسجد (یا وکٹوریا پارک مسجد)، مانچسٹر
- اسٹریٹ فورڈ اسٹریٹ مسجد، لیڈز
- منہاج القرآن کمیونٹی مسجد فورسٹ گیٹ، لندن
- اسلامک اکیڈمی، مانچسٹر
- مسلم کمیونٹی سینٹر، لندن
- کیننگ ٹاؤن مسجد، بارکنگ روڈ، لندن
[ترمیم] بلغاریہ
[ترمیم] بوسنیا و ہرزیگووینا
- الادزا مسجد، فوکا، 1992ء میں شہید کر دی گئی
- علی پاشا مسجد، سرائیوو
- ارنادیا مسجد، بانیا لوکا، 1993ء میں شہید کر دی گئی
- دیوان کاتب حجدار مسجد (سفید مسجد)، سرائیوو
- فرہادیا مسجد، بانیا لوکا، 1993ء میں شہید کی گئی
- فرہادیا مسجد، سرائیوو
- غازی خسرو بیگ مسجد، سرائیوو
- شاہ فہد مسجد، سرائیوو
- زار مسجد، سرائیوو
- ترخان امین بیگ مسجد، استکولینا۔ 1992ء میں شہید کی گئی اور جنگ کے بعد دوبارہ تعمیر کی گئی۔ یہ ملک کی قدیم ترین مسجد ہے
- سلطان احمد مسجد، زنیکا
[ترمیم] پرتگال
[ترمیم] پولینڈ
[ترمیم] ترکی
- بایزید ثانی مسجد، استنبول
- ایا صوفیہ، استنبول اصل میں ایک گرجا تھا جسے 1453ء میں فتح قسطنطنیہ کے بعد مسجد بنا دیا گیا تھا، 1934ء میں اسے عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا
- عیسٰی بے مسجد، سلجوق، نزد ازمیر
- کوجاتپہ مسجد، انقرہ
- اورتاکوئے مسجد، استنبول
- رستم پاشا مسجد، استنبول
- سلیمیہ مسجد، ادرنہ
- سلیمانیہ مسجد، استنبول
- سلطان احمد مسجد (نیلی مسجد)، استنبول
- ینی والدہ مسجد (نئی مسجد)، استنبول
- ینی مسجد، استنبول
- فاتح مسجد، استنبول
- اولو جامع، بروصہ
[ترمیم] جارجیا
- شاہ عباس مسجد، طفلس، 1951ء میں شہید کر دی گئی
- کازان تاتارا مسجد، طفلس
- اورتا جامع، باتومی
[ترمیم] جرمنی
اسلامی سنٹر جر منی
[ترمیم] روس
- قل شریف مسجد، کازان، تاتارستان یورپ کی سب سے بڑی مسجد سمجھی جاتی ہے
- نور اللہ مسجد، کازان ، تاتارستان
- سینٹ پیٹرز برگ مسجد، سینٹ پیٹرز برگ (1909ء-1920ء)
[ترمیم] رومانیہ
[ترمیم] سربیا
- بجراکلی مسجد، بلغراد، کوسوو میں نسلی فسادات کے بعد 2004ء میں شہید کر دی گئی
- اسلام آغا مسجد، نیس
- سنان پاشا مسجد، پریزرن، کوسوو
[ترمیم] سویڈن
- بیلویو مسجد، گوٹن برگ
- مالمو مسجد، مالمو
- ناصر مسجد، گوٹن برگ
- اسٹاک ہوم مسجد، اسٹاک ہوم
[ترمیم] فرانس
- کلیرموں۔فیراں جامع مسجد
- لیون مسجد، لیون
- نانتس مسجد، نانتس
- نور اسلام مسجد، سینٹ ڈینس (ری یونین)
- مارسیلی جامع مسجد
- دی ایوری مسجد، دی ایوری
- دی کریتل مسجد، کریتل
- جامع مسجد پیرس، پیرس
- ٹولوس مسجد، ٹولوس
[ترمیم] قبرص
[ترمیم] کروشیا
[ترمیم] مالٹا
[ترمیم] مقدونیہ
[ترمیم] نیدر لینڈز
[ترمیم] ڈنمارک
[ترمیم] ہنگری
- غازی قاسم پاشا جامع، پیکس (اب کیتھولک گرجے میں تبدیل کر دی گئی ہے)
- یاکوولی حسن پاشا جامع، پیکس
- مالکوچ بے جامع، سکلوس
- علی پاشا جامع، زگیتوار (اب کیتھولک گرجے میں تبدیل کر دی گئی ہے)
[ترمیم] افریقہ
[ترمیم] ایریٹریا
- الخلفاء الرشدون مسجد، اسمارا، 1938ء سے قائم
- خالد بن ولید مسجد، اسمارا
[ترمیم] تیونس
[ترمیم] جنوبی افریقہ
[ترمیم] صومالیہ
[ترمیم] ماریطانیہ
[ترمیم] مالی
[ترمیم] مراکش
- حسن ثانی مسجد، کاسابلانکا، دنیا کی دوسری سب سے بڑی مسجد، اس کا مینار دنیا میں سب سے بلند (200 میٹر) ہے
- کتبیہ مسجد، مراکیش
- جامعہ قرویین، فاس، قدیم مسجد جو دنیا کی قدیم ترین جامعہ بھی ہے
[ترمیم] مصر
- جامعہ الازہر اور ملحقہ مسجد، قاہرہ، مسلم دنیا کی قدیم ترین علمی درسگاہ
- الحاکم مسجد، قاہرہ، فاطمی دور کی عظیم ترین مسجد میں سے ایک
- المالکہ صفیہ مسجد، قاہرہ
- الرفاعی مسجد، قاہرہ
- الصالح طلاعی مسجد، قاہرہ
- نیلی مسجد، قاہرہ
- مسجد الحسین، قاہرہ
- النور مسجد، قاہرہ
- حمیدیہ الشازلیہ مسجد، غیزہ
- ابو العباس المرصی مسجد، اسکندریہ
- مسجد عمرو بن العاص، قاہرہ، افریقہ کی قدیم ترین مسجد
- جامع و مدرسہ سلطان حسن، قاہرہ
- مسجد محمد علی، قاہرہ
- مصطفٰی محمود مسجد، غزہ
- قلاوون مسجد، قاہرہ، مملوک سلطان الناصر محمود کے حکم سے 1318ء میں قائم ہونے والی مسجد
[ترمیم] موریشس
[ترمیم] نائجر
[ترمیم] نائجیریا
- ابوجا قومی مسجد، ابوجا
- مرکزی مسجد، کانو
- واجے مسجد، کانو
- عمر بن خطاب مسجد، کانو
- صحابہ مسجد، کانو
- شیخ تیجانی مسجد، کانو
[ترمیم] امریکین
[ترمیم] پیرو
[ترمیم] ریاستہائے متحدہ امریکہ
- دار الہجرہ مسجد اسلامی مرکز، شمالی ورجینیا
- ڈیئر بورن مسجد، ڈیئر بورن، مشیگن
- اسلامی مرکز امریکہ، ڈیئر بورن، مشیگن
- اسلامی مرکز کنیکٹیکٹ، ونڈسر، کنیکٹیکٹ
- اسلامی مرکز گریٹ ٹولیڈو، پیرسبرگ، اوہائیو
- اسلامی مرکز، اروائن، اروائن، کیلیفورنیا
- اسلامی مرکز اورنج کاؤنٹی، گارڈن کروو، کیلیفورنیا
- اسلامی مرکز سین گیبریل ویلی، رولینڈ ہائٹس، کیلیفورنیا
- اسلامی مرکز واشنگٹن، واشنگٹن ڈی سی
- اسلامک سوسائٹی آف ٹریپلکس، بیومونٹ، ٹیکساس
- نیو یارک مسجد، نیو یارک شہر، نیو یارک
- نارتھ آسٹن مسلمز کمیونٹی سینٹر، آسٹن، ٹیکساس
- کیونسی مسجد، کیونسی، میساچوسٹس
- مسجد الصور، لاس ویگاس، نیواڈا
- مسجد اسونہ، اٹلانٹا، جارجیا
- مسجد بیت الرحمٰن، سلور اسپرنگز، میری لینڈ
- کالامازو اسلامی مرکز، کالامازو، مشیگن
- آستانہ زہرہ، انگلش ٹاؤن، نیو جرسی
[ترمیم] کولمبیا
- مسجد عمر بن الخطاب میکاؤ، گواجیرا، جنوبی امریکہ کی سب سے بڑی مسجد
[ترمیم] کینیڈا
- اسلامک مرکز کینیڈا، مسیسواگا، اونٹاریو، 2001ء میں قائم کیا گیا اور اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ (اسنا) کا صدر دفتر بھی ہے
- الرشاد اسلامی انسٹیٹیوٹ، کورن وال، اونٹاریو
- کیمبرج اسلامی مرکز، کیمبرج، اونٹاریو
- کینیڈین ترک اسلامی مرکز، ٹورنٹو، اونٹاریو
- فاطمہ الزہرہ مسجد، مونٹریال، کیوبک
- اسلامک سوسائٹی آف ٹورنٹو دارالسلام مسجد، ٹورنٹو، اونٹاریو
- جامعہ العلوم الاسلامیہ، ایجکس، اونٹاریو
- جامع مسجد، بریمپٹن، اونٹاریو
- جامع مسجد، ٹورنٹو، اونٹاریو
- جامع عمر، اٹاوا، اونٹاریو
- لندن مسلم مسجد، لندن، اونٹاریو
- مدینہ مسجد، ٹورنٹو، اونٹاریو
- مینیٹوبا اسلامی مرکز، ونی پگ، مینیٹوبا
- نئی مسجد، مینیٹوبا، ونی پگ، مینیٹوبا
- مسجد بیت الاسلام، میپل، اونٹاریو
- اوشاوا اسلامی مرکز، اوشاوا، اونٹاریو
- واٹر لو مسجد، واٹر لو، اونٹاریو
[ترمیم] بیرونی روابط
- امریکہ/کینیڈا/انگلینڈ/یورپ/آسٹریلیا میں مساجد کی فہرست
- امریکہ میں مساجد کی فہرست
- برطانیہ میں مساجد
- ازبکستان کی مساجد
- All UK masaajid/گوگل نقشے پر مساجد
- جنوبی افریقہ کی مساجد
[ترمیم] حوالہ جات
| Look up Mosque in Wiktionary, the free dictionary. |