ایلزبتھ دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(الیزبتھ دوئم سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
EIIR.jpg

پیدائش: 1926ء

ملکہ ایلزبتھ دوم (Queen Elizabeth II) برطانیہ کی موجودہ حکمران جو اپنے باپ جارچ ششم کی وفات پر 6 فروری 1952ء کوتخت نشین ہوئی۔ 1947ء میں لفٹینٹ فلپ ماونٹ بیٹن المعروف ڈیوک آف اڈنبرا سے شادی ہوئی۔ جو ہندوستان کے آخری انگریز وائسرئے لارڈ ماونٹ بیٹن کے بھتیجے ہیں۔ شہزادہ چارلس ان کے ولی عہد ہیں۔ برطانیہ کے علاوہ آپ کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جمیکا، بارباڈوس، برازیل سمیت کئی دوسرے ممالک کی ملکہ بھی ہیں۔ آپ دنیا کی واحد حکمران ہیں جو کہ ایک سے زائد آزاد ممالک کی حکمران ہیں۔ تخت نشینی کے ان 54 سالوں میں برطانیہ میں 10 وزیراعظم تبدیل ہوئے۔

ابتدائی زندگی [ترمیم]

الزبتھ 21اپریل 1926ء کو لندن میں پیدا ہوئیں۔ پاپ کا نام پرنس البرٹ، ڈیوک آف یارک (بعد میں جارج ششم) ہے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم گھر مان کی زیر نگرانی حاصل کی۔

ولی عہد [ترمیم]

1936ء میں جب آپ کے باپ پرنس البرٹ اپنے بھائی کے تخت چھوڑنے کے بعد بادشاہ بنے تو آپ کو ولی عہد بنایا گیا۔