جامع ازہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
جامع ازہر
(عربی: الجامع الأزهر)
جامع ازہر کا بیرونی منظر، چار مینار اور تین گنبد واضح ہیں

جامع ازہر کا بیرونی منظر، بائیں سے دائیں تین مینار الغوری، قطبی، اقبغویہ اور کتخدا

متناسقات: 30°02′45″N 31°15′46″E / 30.0457°N 31.2627°E / 30.0457; 31.2627متناسقات: 30°02′45″N 31°15′46″E / 30.0457°N 31.2627°E / 30.0457; 31.2627
مقام Flag of مصر قاہرہ، مصر
سال تاسیس 972ء
مکتب فکر سنی, اشعری
امام امام:
محمد احمد الطیب
معلومات طرزِ تعمیر
طرز تعمیر مسجد, فاطمیہ
گنجائش 20,000
کل رقبہ 7,800 میٹر2 (84,000 مربع فٹ)
تعداد مینار 4

یہ صفحہ جامع ازہر (مسجد) کا ہے۔ جامعہ ازہر (ادارہ) کے لیے ملاحظہ کریں جامعہ الازہر۔

جامع ازہر (عربی: الجامع الأزهر) مصر کے شہر قاہرہ کی ایک مسجد ہے۔