حانڈا (اسٹریٹ فائٹر)

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Ehonda.jpg

حانڈا ( جاپانی -エドモンド 本田) ایک سومو پہلوان ہے جو اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کا ایک اہم شخص ہے۔ اس کی نسل جاپانی ہے، اور وہ جاپان کے سومو پہلوانوں کا روایتی لباس پہنتا ہے۔ حانڈا اپنے ہاتھوں کو نہایت تیز رفتار سے گھمانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور وہ سنسنی خیز ہوائ کلاباضی بھی مارتے ہوۓحملہ کر سکتا ہے۔

فہرست

[ترمیم] شکل

حانڈا ایک قدامت پسند سومو پہلوان ہے، اور اس کے منہ پہ رنگ، اس کا لباس، اور اس کا موٹاپا بھی اس ہی کا ثبوت ہیں.

[ترمیم] تاریخ

حانڈا نے اپنی تمام زندگی دنیا کے بہترین سومو پہلوان بننے کے ریاض میں گزار دی۔ دنیاوی مقابلہ سومو میں دوسرے نمبر پہ آنے کی بدولت وہ شدید مایوسی کا شکار ہوا۔ اس کے علاوہ حانڈا سومو پہلوانی کے ناقابل اتمنان رتبے کو دنیا کے سامنے ایک نۓ سرے سے پیش کرنے کی آرزو رکھتا تھا۔ چناچہ وہ اسٹریٹ فائٹر کے عالمی مقابل میں داخل ہوا۔

[ترمیم] سپاہانہ فن

حانڈا ایک مخلص سومو پہلوانوں ہے جو تاریخی روایات جاپان کے مطابق لڑتا ہے۔ لیکن فل ہال حانڈا دنیاوی مقابلہ سومو میں دوسرے نمبر پہ ہے۔

[ترمیم] بیرونی روابط

پہ حانڈا



اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈارایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی