ساگاط (اسٹریٹ فائٹر)
وکیپیڈیا سے
ساگاط اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے جو رایؤ کا ذاتی دشمن اور رقیب ہے.
فہرست |
[ترمیم] شکل
ساگاط بہت لمبا ہے اور چنانچہ لڑائی میں یہ اپنی پہنچ کا بہت فائدہ اٹھاتا ہے۔ ساگاط کے چھاتی پہ زخم اس کی رایؤ کے ساتھ لڑائی میں ہادوکن کی وجہ سے ہے۔ اس کی گنج ہے اور یہ ایک آنکھ پہ پٹی پہنتا ہے۔ اس کا لباس صرف اسکی موتھائ کی وردی ہے۔
[ترمیم] سپاہانہ فن
ساگاط کا سپاہیانہ فن تھائی لینڈ کی موتھائ ہے۔ وہ موتھائ کی تیزی اور مضبوتی کا مکمل فائدہ اٹھاتا ہے۔ اسکے پاس ہادوکن کا مقابلہ کرنے کے لیے ٹائگر اور ٹائگر اپرکٹ ہیں، جو ہادوکن سے کافی تیز البتہ کمزور ہیں۔
[ترمیم] تاریخ
ساگاط تھائی لینڈ میں پیدا ہوا اور اسٹریٹ فائٹر میں وہ تھائی لینڈ میں لڑھتا ہے۔ اسکی رایؤ کے ساتھ جانی دشمنی ہے اور وہ بدلہ لینے کی خاطر ہی شاڈولو کا رکن بنا تھا۔