رایؤ (اسٹریٹ فائٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Ryu Street Fighter 3.jpg

رایؤ اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کا ممتاز شخص ہے، جس کی شہرت کے با‏ئث، دیگر کھیلو‎ں کے اہم مبارز رایؤ کو مدنظر رکھتے ہوۓ بناۓ گۓہیں۔ اسکا سپاہیانہ فن انساتسوکن ہے۔ رايؤ کی نصل جاپانی ہے۔

روپ[ترمیم]

اسٹریٹ فائٹر2 کے متابق رایؤ کا مروجہ لباس ایک سفید وردی('گی')، کالی پیٹی، اور سرخ سربند ہے۔ رایؤ کی انکھیں کالی، جلد گندمی، اور بال کالے ہیں۔ وہ ہمیشہ اپنے ساتھ ایک بستا رکھتا ہے جس میں اہم چیزیں، مثلآ پاسپورٹ، پیسے اور ہوائ جہاز کی ٹکٹیں، ہیں۔ کئ تصاویر میں رایؤ کی پیٹی ان کانجی کے الفاظ سے سجی ہے:
ہوا=風
دراخت= 林
آگ=火
پہاڑ=山
یہ الفاظ سمپورن ہوکہ تاکیدا شنگن کا کتبہ بنتے ہیں، جوجاگیریتی جاپان کا ایک اہم راہنما تھا۔ یہ چار الفاظ سن تسو کی کتاب سے لیۓ گے ہیں: "ہوا مانند تیزی، درخت مانند خاموشی، آتش مزاجی، اور پہاڑ مانند مضبوطی"۔

کہانی[ترمیم]

رایؤ ایک آوارہ زندگی گزارتا ہے جو سپاہیانہ فن کے ظریہ حصول روحانی مدعا پہ مبنی ہے۔ اسکےلئے جیت اتنی اہم نہیں جتنا وقت مقابلا اور روحانی بہتری کا موقع ہیں۔ اسکو آکما کا جانی دشمن سمجھا جاتا ہے۔

بچپن[ترمیم]

رایؤ ایک یتیم بچہ تھا جسکو اپنے والدین کی کو‎ئی خبرنا تھی۔ اسکو چھوٹی عمر سے گؤکن نام کے ایک استاد نے گود لے لیا۔ رایؤ نے انکے زیر نگرانی میں سپاہیانہ فن انساتسوکن سیکھا۔ چند سالوں کے بعد گؤکن نے رایؤ کی ملاقات کین ماسٹرض سے کروائی. یہ دونوں قریبی دوست بن گۓ اور ایک ساتھ انساتسوکن کا ریاض کرتےتھے۔ 23 سال کی عمر میں رایؤ گؤکن کی اجازت لیتے ہوۓ عالمی مقابلہ سپاہیانہ فن کی طرف روانہ ہوا۔

اسٹریٹ فائٹر[ترمیم]

پہلی اسٹریٹ فائٹر میں رایؤ عالمی مقابلہ سپاہیانہ فن کا ایک ہم سر ہے۔ اپنے تمام دشمنوں کو شکست دے کہ رایؤ کو مقابلہ کے میزبان، ساگاط، سے لڑھنے کا موقع ملتا ہے، اور وہ شدید دشواری کے باوجود ساگاط کو شکست دیتا ہے۔




اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈارایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی