ویگا (اسٹریٹ فائٹر)

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
VegaSF.jpg

ویگا اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے.

فہرست

[ترمیم] شکل

ویگا کی شخصیت زیپوتا اور ساوانت پہ مبنی ہے۔ اس کے جسم پہ ایک سانپ کا نشان ہے، جو جاپانی ثقافت میں اس کو ایک خطرناک اور برے انسان کا روپ دیتا ہے۔ اس کے لمبے بال اور ہاتھوں میں چوڑیاں اس کو غالبآ ایک زنانہ روپ دیتے ہیں۔ لڑائی کے دوران ويگا ایک ماسک پہنتا ہے تاکہ اس کے منہ پہ لڑائی کا کوئی نشان نہ آئے۔

[ترمیم] سپاہانہ فن

ویگا اسٹریٹ فائٹر کا واحد کھلاڑی ہے جس کے پاس ایک مخصوص ہتھیار ہے۔ اس کانٹے جیسے چھرے کے باعث ویگا کی پہنچ بہت لمبی ہے، لیکن یہ چھرا توڑ بھی دیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ویگا دیواروں پر چڑھنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے، اور حملہ کی صورت میں قلابازی بھی کھا سکتا ہے۔

[ترمیم] بجپن

ویگا ایک امیر ہسپانوی خاندان میں پیدا ہوا، اور بچپن میں ہسپانوی بولتا تھا۔ اسکا خاندان غربت میں پھنس گیا اور ویگا کی ماں نے دوبارہ شادی کی۔ ویگا ہسپانیہ کے بعد جاپان گیا اور اس نے وہاں پہ ننجتسو سیکھی۔ اس کے سوتیلے باپ نے اسکی ماں کو مار ڈالا، جس کے بدلے میں ویگا نے اسکی جان لےلی۔ ویگا اس نفسیاتی دکھ کی وجہ سے ایک خونخوار قاتل بن گیا۔

[ترمیم] بیرونی روابط

پہ ویگا



اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈارایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی