این اے-142 (ساہیوال-2)
(حلقہ این اے۔161 سے رجوع مکرر)
این اے-142 (ساہیوال-2) NA-142 Sahiwal-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Sahiwal Tehsil (partly) including Harappa and Chichawatni Tehsil (partly) of Sahiwal District |
ووٹر | 580,075 [1] |
حلقہ | |
پچھلا حلقہ | NA-161 Sahiwal-II |
حلقہ این اے-142 (ساہیوال-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع ساہیوال کا دوسرا حلقہ ہے۔[2]
انتخابات 2008ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج[ترمیم]
اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
غلام فرید کتھیا قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[3]
انتخابات 2013ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2013ء 2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔
نتیجہ [4][ترمیم]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
چوہدری محمد اشرف | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 93800 |
ملک محمد یار | پاکستان تحریک انصاف | 43540 |
رانا طارق جاوید | آزاد | 18094 |
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری محمد اشرف نے 93800 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2018ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2018ء
انتخابات 2024ء[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2024ء
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-161"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 25 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013