"آنسو جھیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 34°48′49.98″N 73°40′35.94″E / 34.8138833°N 73.6766500°E / 34.8138833; 73.6766500
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 33: سطر 33:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://levelx.me/art-design/photography/kaghan-valley-pakistan/ وادیِٔ کاغان اور آنسو جھیل - تصاویر]
* [http://levelx.me/art-design/photography/kaghan-valley-pakistan/ وادیِٔ کاغان اور آنسو جھیل - تصاویر] {{wayback|url=http://levelx.me/art-design/photography/kaghan-valley-pakistan/ |date=20151223022635 }}


{{پاکستان کی جھیلیں}}
{{پاکستان کی جھیلیں}}

نسخہ بمطابق 07:55، 1 جنوری 2021ء

آنسو جھیل
محل وقوعوادی کاغان، ہمالیہ
جغرافیائی متناسق34°48′49.98″N 73°40′35.94″E / 34.8138833°N 73.6766500°E / 34.8138833; 73.6766500
نکاسی طاس ممالکپاکستان
سطح بلندی4245 m (13927 ft)

آنسو جھیل وادی کاغان میں جھیل سیف الملوک کے قریب واقع ایک چھوٹی جھیل ہے، جو ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا، پاکستان میں ملکہ پربت کے پاس واقع ہے۔ یہ کوہ ہمالیہ میں ملکہ پربت کے پاس واقع ہے۔ لگ بھگ سولہ ہزار فٹ سے زائد بلندی پر واقع اس جھیل کو پانی کے قطرے جیسی شکل کی وجہ سے آنسو جھیل کا نام دیا گیا اور یہ دنیا کی خوبصورت ترین جھیلوں میں سے ایک مانی جاتی ہے۔

یہ جھیل درمیان سے برف سے جمی رہتی ہے جس سے یہ کسی آنکھ کی پتلی سے نکلنے والے آنسو جیسی لگتی ہے تاہم یہاں جانے کے خواہش مند افراد کے لیے اس تک رسائی زیادہ آسان نہیں کیونکہ ایک تو یہاں آنے کا بہترین موسم مئی سے اکتوبر ہے اور پھر وہاں رہائش کے لیے کوئی ہوٹل وغیرہ موجود نہیں اور کیمپنگ کرنا پڑتی ہے مگر درجۂ حرارت میں اچانک کمی خطرناک بھی ثابت ہوسکتی ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط