"ام – بائسن (اسٹریٹ فائٹر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 14: سطر 14:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
[http://www.wikiknowledge.net/wiki/Fighting_Game_Moves/Capcom/M._Bison ویکینالج پہ ام – بائسن]
[http://www.wikiknowledge.net/wiki/Fighting_Game_Moves/Capcom/M._Bison ویکینالج پہ ام – بائسن] {{wayback|url=http://www.wikiknowledge.net/wiki/Fighting_Game_Moves/Capcom/M._Bison |date=20070404194203 }}


<br/>{{اسٹریٹ فائٹر سیریز}}
<br/>{{اسٹریٹ فائٹر سیریز}}

نسخہ بمطابق 11:20، 16 جنوری 2021ء


ام – بائسن اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے جو اسٹریٹ فائٹر 2 آخری دشمن کا کردار ادا کرتا ہے۔

شکل

ام – بائسن بہت لمبا ہے اور چنانچہ لڑائی میں یہ اپنی پہنچ کا بہت فائدہ اٹھاتا ہے اور اس کے علہوہ وہ اڑ بھی سکتا ہے۔ ام – بائسن ایک سرخ وردی پہنتا ہے۔ اس کی آواز بہت گہری ہے اور یہ اس کے آنکھیں بالکل سفید ہیں۔ اس کا لباس صرف اس کی لال وردی ہے۔

سپاہیانہ فن

ام – بائسن بے شمار نفسیاتی قوتوں کا حامل ہے، جن کا یہ لڑائی کے دوران استعمال بھی کرتا ہے اور اس کے علاوہ وہ اڑ بھی سکتا ہے۔ اسٹریٹ فائٹر 2 میں آخری دشمن کا کردار ادا کرنے کی وجہ سے عموماً لگتا یہ ہے کہ ام – بائسن دوسرے کھلاڑیوں سے بیک وقت تیز اور مضبوط ہے۔

تاریخ

ام – بائسن تھائی لینڈ میں پیدا ہوا اور اسٹریٹ فائٹر میں وہ تھائی لینڈ میں لڑتا ہے۔ وہ شیڈولو کا سردار ہے اور دنیا کو فتح کرنا اس کی سب سے بڑی خواہش ہے۔

بیرونی روابط

ویکینالج پہ ام – بائسن آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikiknowledge.net (Error: unknown archive URL)


اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈا رایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی