"فیضان سنت (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 21: سطر 21:
}}
}}
'''فیضان سنت''' پاکستانی سنی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے [[دعوت اسلامی]] کے بانی مولانا [[محمد الیاس قادری]] کی تصنیف ہے،<ref name="Honourable Mentions">{{Cite web |url=http://themuslim500.com/profile/qadiri-sheikh-muhammad-ilyas-attar |title=Honourable Mentions |last=Ilyas |first=Qadri |date=2018 |website=http://themuslim500.com/ |access-date=2017-11-09 |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226015633/http://www.themuslim500.com/profile/qadiri-sheikh-muhammad-ilyas-attar |archivedate=2018-12-26 |url-status=live }}</ref> یہ کتاب دعوت اسلامی کے ماحول میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا دعوتی مواد ہے، جس کو عام معلم سے لے امیر دعوت اسلامی تک استعمال کرتے ہیں۔<ref name="دعوت اسلامی" /> اس کتاب کی اب تک دو جلدیں شائع کی جا چکی ہیں۔ اس میں وقت کے ساتھ ساتھ اصافہ و تر میم کی جاتی رہی ہے۔ یہ کتاب [[دعوت اسلامی]] کی بنیادی تبلیغی کتاب ہے۔<ref>{{Cite book |url=https://books.google.com.pk/books?id=wuX_fdK5XYcC&pg=PA57&dq=Faizan+e+Sunnat&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwiS24qE4vDbAhUox1kKHR24D6kQ6AEIPTAF#v=onepage&q=Faizan%2520e%2520Sunnat&f=false |title=Islam in Europa: Religiöses Leben heute. Ein Portrait ausgewählter islamischer Gruppen und Institutionen |last=Reetz |first=Dietrich |date=2010 |publisher=Waxmann Verlag |year=2010 |isbn=978-3-8309-7381-2 |location=Germany |pages=57 |language=de |archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226015630/https://books.google.com.pk/books?id=wuX_fdK5XYcC&pg=PA57&dq=Faizan+e+Sunnat&hl=en&sa=X&ved=0ahUKEwiS24qE4vDbAhUox1kKHR24D6kQ6AEIPTAF#v=onepage&q=Faizan%2520e%2520Sunnat&f=false |archivedate=2018-12-26 |access-date=2018-06-26 |url-status=live }}</ref> اس پر سنی علما و مفتیان کرام کی تصدیقات و تقریظات موجود ہیں جو اس کتاب کے شروع میں شامل کی گئی ہیں۔ فیضان سنت کو اب تک [[عربی]]، [[انگریزی]]، [[ہندی]]، [[گجراتی]]، [[سندھی]]، [[بنگالی]] جیسی بڑی زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ کتاب سے دیکھ کے ہزاروں دعوت اسلامی والے ہر روز مساجد، دفاتر، چوکوں پر، کالجوں و اسکولوں میں، بازاروں اور گھروں میں فیضان سنت کا درس دیتے ہیں۔<ref name="دعوت اسلامی کا کردار">{{cite book | author=ملک عادل رضا | location=لاہور | page=36 | pages=78 | publisher=حق پبنی کیشنز | title=احیائے سنت میں امیر اہلسنت اور دعوت اسلامی کا کردار}}</ref>

بلا مبالغہ اب تک اس کتاب سے لاکھوں افراد کی زندگی کا رخ بدل چکا ہے۔<ref>http://www.ameer-e-ahlesunnat.net/urdu/?page_id=514</ref>
بلا مبالغہ اب تک اس کتاب سے لاکھوں افراد کی زندگی کا رخ بدل چکا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.ameer-e-ahlesunnat.net/urdu/?page_id=514 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-03-26 |archive-date=2014-07-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140703101846/http://www.ameer-e-ahlesunnat.net/urdu/?page_id=514 |url-status=dead }}</ref>

== فیضان سنت (قدیم) ==
== فیضان سنت (قدیم) ==

نسخہ بمطابق 08:48، 18 جنوری 2021ء

فیضان سنت (کتاب)

مصنف الیاس قادری   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان اردو، (تراجم: بنگلہ، ہندی، سندھی، گجراتی اور انگریزی زبان
اصل زبان اردو، (تراجم: بنگلہ، ہندی، سندھی، گجراتی اور انگریزی زبان
موضوع سنت   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ادبی صنف اسلامی ادب ،  سنت   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر مکتبۃ المدینہ، کراچی
تاریخ اشاعت 2013  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صفحات 2 جلدیں، 2200+ صفحات
او سی ایل سی 67145114  ویکی ڈیٹا پر (P243) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فیضان سنت پاکستانی سنی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے دعوت اسلامی کے بانی مولانا محمد الیاس قادری کی تصنیف ہے،[1] یہ کتاب دعوت اسلامی کے ماحول میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا دعوتی مواد ہے، جس کو عام معلم سے لے امیر دعوت اسلامی تک استعمال کرتے ہیں۔[2] اس کتاب کی اب تک دو جلدیں شائع کی جا چکی ہیں۔ اس میں وقت کے ساتھ ساتھ اصافہ و تر میم کی جاتی رہی ہے۔ یہ کتاب دعوت اسلامی کی بنیادی تبلیغی کتاب ہے۔[3] اس پر سنی علما و مفتیان کرام کی تصدیقات و تقریظات موجود ہیں جو اس کتاب کے شروع میں شامل کی گئی ہیں۔ فیضان سنت کو اب تک عربی، انگریزی، ہندی، گجراتی، سندھی، بنگالی جیسی بڑی زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے۔ کتاب سے دیکھ کے ہزاروں دعوت اسلامی والے ہر روز مساجد، دفاتر، چوکوں پر، کالجوں و اسکولوں میں، بازاروں اور گھروں میں فیضان سنت کا درس دیتے ہیں۔[4] بلا مبالغہ اب تک اس کتاب سے لاکھوں افراد کی زندگی کا رخ بدل چکا ہے۔[5]

فیضان سنت (قدیم)

فیصان سنت کے قدیم یا پرانی اشاعت (بلحاظ مواد) میں، بسم اللہ کی فضیلت، تلاوت کے فضائل، درود و سلام کے فضائل، نیکی کی دعوت کے فضائل، کسب حلال، سفر کی سنتیں اور آداب، داڑھی بڑھانے کی سنتیں اور آداب، تیل ڈالنے اور کنگا کرنے کی سنت کے آداب وغیرہ مختلف موضوعات بیان کیے گئے۔ اس کے 1325 صفحات تھے، یہ اشاعت 2000ء تک دعوت اسلامی کا بنیادی نصاب رہی۔[2]

فیضان سنت (تخریج شدہ)

یہ فیضان سنت 2 جلدوں پر مشتل ہے، جس میں طویل ابواب ہیں، جو الگ الگ حصوں کی صورت میں بھی شائع ہوتے ہیں۔[2]

جلد اول

اس کی پہلی جلد کو چار ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ جلد اول 1548 صفحات

  1. فیضان بسم اللہ
  2. آداب طعام
  3. پیٹ کا قفل مدینہ
  4. فیضان رمضان۔

فیضان بسم اللہ

جلد دوم

  1. نیکی کی دعوت
  2. غیبت کی تباہ کاریاں

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Qadri Ilyas (2018)۔ "Honourable Mentions"۔ http://themuslim500.com/۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017  روابط خارجية في |website= (معاونت)
  2. ^ ا ب پ محمد یوسف (2016)۔ دعوت اسلامی (فکر و تنظیم کار)۔ لاہور: کتاب محل۔ صفحہ: 122۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2017 
  3. Dietrich Reetz (2010)۔ Islam in Europa: Religiöses Leben heute. Ein Portrait ausgewählter islamischer Gruppen und Institutionen (بزبان جرمنی)۔ Germany: Waxmann Verlag۔ صفحہ: 57۔ ISBN 978-3-8309-7381-2۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جون 2018 
  4. ملک عادل رضا۔ احیائے سنت میں امیر اہلسنت اور دعوت اسلامی کا کردار۔ لاہور: حق پبنی کیشنز۔ صفحہ: 36  الوسيط |pages= و |page= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 03 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2014 

بیرونی روابط