"محمد عبدالحکیم شرف قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
3 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
|||
سطر 40: | سطر 40: | ||
آپ نے ایک کثیر تعداد میں کتب لکھیں۔ اور قرآن مجید کا ترجمہ بھی کیا۔ |
آپ نے ایک کثیر تعداد میں کتب لکھیں۔ اور قرآن مجید کا ترجمہ بھی کیا۔ |
||
* [http://www.islamieducation.com/ur/ڈاؤنلوڈز/کتب/view-category.html البریلویہ کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ] |
* [http://www.islamieducation.com/ur/ڈاؤنلوڈز/کتب/view-category.html البریلویہ کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ] {{wayback|url=http://www.islamieducation.com/ur/%DA%88%D8%A7%D8%A4%D9%86%D9%84%D9%88%DA%88%D8%B2/%DA%A9%D8%AA%D8%A8/view-category.html |date=20120106143922 }} |
||
* [http://www.fazlehaq.com/Articles/articles.php?type=2&identity=258963 تحریک پاکستان کے سرگرم مجاہد حضرت مولانا عبد الحامد بدایوانی] |
* [http://www.fazlehaq.com/Articles/articles.php?type=2&identity=258963 تحریک پاکستان کے سرگرم مجاہد حضرت مولانا عبد الحامد بدایوانی] |
||
* [http://202.83.163.75/cgi-bin/gw/chameleon?host=192.168.1.2+1111+DEFAULT&search=SCAN&function=INITREQ&SourceScreen=COPVOLSCR&sessionid=2009081602492906715&skin=default&conf=./chameleon.conf&lng=ms&itemu1=1003&scant1=پیکر&scanu1=4&u1=1003&t1=شرف%20قادری%20،%20محمد%20عبدالحکیم&pos=1&prevpos=1&beginsrch=1 شرف قادری، محمد عبد الحکیم] |
* [http://202.83.163.75/cgi-bin/gw/chameleon?host=192.168.1.2+1111+DEFAULT&search=SCAN&function=INITREQ&SourceScreen=COPVOLSCR&sessionid=2009081602492906715&skin=default&conf=./chameleon.conf&lng=ms&itemu1=1003&scant1=پیکر&scanu1=4&u1=1003&t1=شرف%20قادری%20،%20محمد%20عبدالحکیم&pos=1&prevpos=1&beginsrch=1 شرف قادری، محمد عبد الحکیم]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }} |
||
* [http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/Usool.html اصول ترجمۂ قرآن کریم] |
* [http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/Usool.html اصول ترجمۂ قرآن کریم] |
||
* [http://urdulibrary.paigham.net/2012/08/15/albrailvia-ka-tahqeqi-aur-tanqeedi-jayza-by-allama-abdul-hakeem-sharf-qadri/ احسان الہی ظہیر کی کتاب البریلویۃ کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ تالیف : علامہ محمد عبد الحکیم شرف قادری] |
* [http://urdulibrary.paigham.net/2012/08/15/albrailvia-ka-tahqeqi-aur-tanqeedi-jayza-by-allama-abdul-hakeem-sharf-qadri/ احسان الہی ظہیر کی کتاب البریلویۃ کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ تالیف : علامہ محمد عبد الحکیم شرف قادری] |
||
* [http://www.alahazratnetwork.org/modules/hadith/item.php?itemid=10 شرح بخاری کی تکمیل پر ہدیہ تبریک] |
* [http://www.alahazratnetwork.org/modules/hadith/item.php?itemid=10 شرح بخاری کی تکمیل پر ہدیہ تبریک] {{wayback|url=http://www.alahazratnetwork.org/modules/hadith/item.php?itemid=10 |date=20120513183235 }} |
||
== تلمیذ == |
== تلمیذ == |
||
سطر 62: | سطر 62: | ||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
||
* [http://www.nooremadinah.net/forumnoor/topic.asp?TOPIC_ID=2400 شرف قادری] |
* [http://www.nooremadinah.net/forumnoor/topic.asp?TOPIC_ID=2400 شرف قادری] {{wayback|url=http://www.nooremadinah.net/forumnoor/topic.asp?TOPIC_ID=2400 |date=20160304195137 }} |
||
== بیرونی روابط == |
== بیرونی روابط == |
نسخہ بمطابق 17:21، 18 جنوری 2021ء
محمد عبدالحکیم شرف قادری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 اگست 1944 مرزاپور ضلع ہوشیار پور ہندوستان |
وفات | یکم ستمبر 2007 لاہور |
شہریت | پاکستانی |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور |
استاذ | عبدالقیوم ہزاروی ، عطا محمد بندیالوی ، محمد شمس الزمان قادری |
پیشہ | عالم ، مصنف |
متاثر | محمد ارشد القادری ، مفتی محمد خان قادری |
درستی - ترمیم |
سلسلہ مضامین |
بریلوی تحریک |
---|
|
ادارے بھارت
پاکستان
مملکت متحدہ |
محمد عبد الحکیم شرف قادری ایک حنفی فقیہ، عالم دین اور صوفی تھے جو شرف ملت اور محسن اہل سنت کے لقب سے یاد کیے جاتے ہیں۔
ولادت
عبد الحکیم شرف قادری 13 اگست 1944ء مرزاپور ضلع ہوشیار پور ہندوستان میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام مولوی اللہ دتہ اور داد کا نام صوفی نور بخش تھا۔
سلسلہ تعلیم
ابتدائی تعلیم لاہور سے حاصل کی۔ جامعہ رضویہ مظہرالاسلام لائل پور (فیصل آباد)، جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور اور بندیال شریف سے علوم دینیہ میں مہارت حاصل کی۔ آپ کے اساتذہ میں مولانا سردار احمد قادری چشتی، علامہ احسان الحق قادری، مفتی عبدالقیوم ہزاروی مولانا منصور شاہ، مفتی محمد امین،حاجی محمد حنیف اور علامہ عطا محمد بندیالوی کے اسماء قابل ذکر ہیں۔[1]
خدمات
آپ ایک طویل مدت تک جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں تدریس کے فرئض سر انجام دیتے رہے۔ آخر عمر میں چند سال تک مفتی محمد خان قادری کے جامعہ اسلامیہ لاہور کی سرپرستی بھی فرمائی۔ دین اسلام کے لیے آپ کی بہت سی خدمات ہیں۔
تصانیف
آپ نے ایک کثیر تعداد میں کتب لکھیں۔ اور قرآن مجید کا ترجمہ بھی کیا۔
- البریلویہ کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamieducation.com (Error: unknown archive URL)
- تحریک پاکستان کے سرگرم مجاہد حضرت مولانا عبد الحامد بدایوانی
- شرف قادری، محمد عبد الحکیم[مردہ ربط]
- اصول ترجمۂ قرآن کریم
- احسان الہی ظہیر کی کتاب البریلویۃ کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ تالیف : علامہ محمد عبد الحکیم شرف قادری
- شرح بخاری کی تکمیل پر ہدیہ تبریک آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ alahazratnetwork.org (Error: unknown archive URL)
تلمیذ
ان کے تلامذہ میں محمد ارشد القادری
مفتی حافظ محمد فاروق بندیالوی بانی ومھتمم ومدرس مدرسہ اسلامیہ تھون شریف سرائے عالمگیر
وفات
عبد الحکیم شرف قادری کی وفات یکم ستمبر 2007ء کو لاہور میں وفات پائی۔
مزار
آپ کا مزار لالہ زار فیز ٹو لاہور میں ہے۔
حوالہ جات
- ↑ تذکرہ علمأ اہل سنّت و جماعت لاہور، ص 410،پیر زادہ محمد اقبال فاروقی۔ مکتبہ نبویہ گنج بخش لاہور
- شرف قادری آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nooremadinah.net (Error: unknown archive URL)
بیرونی روابط
- مولانا محمد عبد الحکیم شرف قادری | کی فی الحال ( 12 ) کتاب / کتابیں میسر ہیں
- نور نور چہرے از شرف قادری
- Shaikh-ul-Hadith Hazrat Allama Muhammad Abdul Hakeem Sharaf Qadri (رحمة الله عليه)
- نام کتاب: ذاتِ مصطفیٰ کا وسیلہ شرک نہیں مصنّف: شیخ الحدیث علامہ عبد الحکیم شرف قادری - See more at: http://bookslibrary.net/details.php?book_id=704&book=zaat-e-mustafa-ka-waseela-shirk-nahi#sthash.VzScyhcI.dpuf
- نام کتاب: شفاعتِ مصطفیٰ ﷺ مصنّف: شیخ الحدیث علامہ عبد الحکیم شرف قادری - See more at: http://bookslibrary.net/details.php?book_id=592&book=shafaat-e-mustafa#sthash.GUYSFpjD.dpuf
- نام کتاب: خواب میں دیدارِ مصطفیٰ ﷺ مصنّف: شیخ الحدیث علامہ عبد الحکیم شرف قادری ڈاکٹر عیسیٰ بن عبد اللہ مانع الحمیری کی تصنیف کا ترجمہ، خواب میں دیدارِ مصطفیٰ ﷺکی بہاریں قیامت تک جاری ہیں - See more at: http://bookslibrary.net/details.php?book_id=368&book=khwab-mein-didar-e-mustafa#sthash.mmSEDEGf.dpuf
- نام کتاب: اسلامی عقائد مصنّف: شیخ الحدیث علامہ عبد الحکیم شرف قادری - See more at: http://bookslibrary.net/details.php?book_id=306&book=islami-aqaid#sthash.j1ornJjS.dpuf
- نام کتاب: البریلویۃ کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ مصنّف: شیخ الحدیث علامہ عبد الحکیم شرف قادری احسان الٰہی ظہیر کی جھوٹ اور بددیانتی سے لبریز بدنامِ زمانہ کتاب البریلویۃ کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ - See more at: http://bookslibrary.net/details.php?book_id=177&book=al-barelviat--ka-tahqeeqi-aur-tanqeedi-jaiza#sthash.fo5zuxkv.dpuf
- نام کتاب: اندھیرے سے اجالے کی طرف مصنّف: شیخ الحدیث علامہ عبد الحکیم شرف قادری - See more at: http://bookslibrary.net/details.php?book_id=85&book=andheray-say-ujaley-ki-taraf#sthash.Q90cdgTe.dpuf
- نام کتاب: عقائدونظریات مصنّف: شیخ الحدیث علامہ عبد الحکیم شرف قادری - See more at: http://bookslibrary.net/details.php?book_id=47&book=aqaid-o-nazriyat#sthash.J67l0kfx.dpuf
- شیخ الحدیث علامہ عبد الحکیم شرف قادری تقریریں