"محمد عبدالحکیم شرف قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 43: سطر 43:
* [http://www.fazlehaq.com/Articles/articles.php?type=2&identity=258963 تحریک پاکستان کے سرگرم مجاہد حضرت مولانا عبد الحامد بدایوانی]
* [http://www.fazlehaq.com/Articles/articles.php?type=2&identity=258963 تحریک پاکستان کے سرگرم مجاہد حضرت مولانا عبد الحامد بدایوانی]
* [http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/Usool.html اصول ترجمۂ قرآن کریم]
* [http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/Usool.html اصول ترجمۂ قرآن کریم]
* [http://urdulibrary.paigham.net/2012/08/15/albrailvia-ka-tahqeqi-aur-tanqeedi-jayza-by-allama-abdul-hakeem-sharf-qadri/ احسان الہی ظہیر کی کتاب البریلویۃ کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ تالیف : علامہ محمد عبد الحکیم شرف قادری]
* [http://urdulibrary.paigham.net/2012/08/15/albrailvia-ka-tahqeqi-aur-tanqeedi-jayza-by-allama-abdul-hakeem-sharf-qadri/ احسان الہی ظہیر کی کتاب البریلویۃ کا تحقیقی اور تنقیدی جائزہ تالیف : علامہ محمد عبد الحکیم شرف قادری] {{wayback|url=http://urdulibrary.paigham.net/2012/08/15/albrailvia-ka-tahqeqi-aur-tanqeedi-jayza-by-allama-abdul-hakeem-sharf-qadri/ |date=20160304130240 }}
* [http://www.alahazratnetwork.org/modules/hadith/item.php?itemid=10 شرح بخاری کی تکمیل پر ہدیہ تبریک]{{wayback|url=http://www.alahazratnetwork.org/modules/hadith/item.php?itemid=10 |date=20120513183235 }}
* [http://www.alahazratnetwork.org/modules/hadith/item.php?itemid=10 شرح بخاری کی تکمیل پر ہدیہ تبریک]{{wayback|url=http://www.alahazratnetwork.org/modules/hadith/item.php?itemid=10 |date=20120513183235 }}



نسخہ بمطابق 11:13، 31 دسمبر 2021ء

محمد عبدالحکیم شرف قادری
معلومات شخصیت
پیدائش 13 اگست 1944
مرزاپور ضلع ہوشیار پور ہندوستان
وفات یکم ستمبر 2007
لاہور
شہریت پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور
استاذ عبدالقیوم ہزاروی ،  عطا محمد بندیالوی ،  محمد شمس الزمان قادری   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متاثر محمد ارشد القادری ، مفتی محمد خان قادری

محمد عبد الحکیم شرف قادری ایک حنفی فقیہ، عالم دین اور صوفی تھے جو شرف ملت اور محسن اہل سنت کے لقب سے یاد کیے جاتے ہیں۔

ولادت

عبد الحکیم شرف قادری 13 اگست 1944ء مرزاپور ضلع ہوشیار پور ہندوستان میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام مولوی اللہ دتہ اور داد کا نام صوفی نور بخش تھا۔

سلسلہ تعلیم

ابتدائی تعلیم لاہور سے حاصل کی۔ جامعہ رضویہ مظہرالاسلام لائل پور (فیصل آباد)، جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور اور بندیال شریف سے علوم دینیہ میں مہارت حاصل کی۔ آپ کے اساتذہ میں مولانا سردار احمد قادری چشتی، علامہ احسان الحق قادری، مفتی عبدالقیوم ہزاروی مولانا منصور شاہ، مفتی محمد امین،حاجی محمد حنیف اور علامہ عطا محمد بندیالوی کے اسماء قابل ذکر ہیں۔[1]

خدمات

آپ ایک طویل مدت تک جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں تدریس کے فرئض سر انجام دیتے رہے۔ آخر عمر میں چند سال تک مفتی محمد خان قادری کے جامعہ اسلامیہ لاہور کی سرپرستی بھی فرمائی۔ دین اسلام کے لیے آپ کی بہت سی خدمات ہیں۔

تصانیف

آپ نے ایک کثیر تعداد میں کتب لکھیں۔ اور قرآن مجید کا ترجمہ بھی کیا۔

تلمیذ

ان کے تلامذہ میں

وفات

عبد الحکیم شرف قادری کی وفات یکم ستمبر 2007ء کو لاہور میں وفات پائی۔

مزار

آپ کا مزار لالہ زار فیز ٹو لاہور میں ہے۔

حوالہ جات

  1. تذکرہ علمأ اہل سنّت و جماعت لاہور، ص 410،پیر زادہ محمد اقبال فاروقی۔ مکتبہ نبویہ گنج بخش لاہور

بیرونی روابط