"جنادہ بن حارث ہمدانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 1: سطر 1:
'''جناده بن حارث سلمانی ازدی''' [[حسین بن علی]] کے طرفداروں میں سے تھے جو 10 محرم 61ھ کو [[کربلا کی لڑائی]] میں امام حسین کی طرف سے یزیدی فوج کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے.<ref>[http://daneshnameh.roshd.ir/mavara/mavara-index.php?page=%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%AF%D9%87+%D8%A8%D9%86+%D8%AD%D8%A7%D8%B1%D8%AB+%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C&refresh=1&SSOReturnPage=Check&Rand=0 جناده بن حارث سلمانی (تارنمای رشد)]</ref>
'''جناده بن حارث سلمانی ازدی''' [[حسین بن علی]] کے طرفداروں میں سے تھے جو 10 محرم 61ھ کو [[کربلا کی لڑائی]] میں امام حسین کی طرف سے یزیدی فوج کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے.<ref>{{Cite web |url=http://daneshnameh.roshd.ir/mavara/mavara-index.php?page=%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%AF%D9%87+%D8%A8%D9%86+%D8%AD%D8%A7%D8%B1%D8%AB+%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C&refresh=1&SSOReturnPage=Check&Rand=0 |title=جناده بن حارث سلمانی (تارنمای رشد) |access-date=2019-09-15 |archive-date=2021-04-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210419055539/http://daneshnameh.roshd.ir/mavara/mavara-index.php?page=%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%AF%D9%87+%D8%A8%D9%86+%D8%AD%D8%A7%D8%B1%D8%AB+%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C&refresh=1&SSOReturnPage=Check&Rand=0 |url-status=dead }}</ref>
== اصحاب علی ==
== اصحاب علی ==
سلمان قبیلہ مراد کی ایک شاخ اور مراد قبیلہ مذحج کا ایک شعبہ ہے۔ جنادہ بن حارث [[کوفہ]] کے باشندہ اور مشاہیر شیعہ میں سے تھے۔ عہدِ رسول اللہ (ص) کا ادراک کیا پھر حضرت [[علی بن ابی طالب]] علیہما السلام کے ساتھ رہے اور [[جنگ صفین|جنگِ صفین]] میں جہاد کیا. [[شیخ طوسی]] نے کتاب الرجال میں ان کا نام اصحابِ حسین علیہ السلام میں درج کیا ہے۔
سلمان قبیلہ مراد کی ایک شاخ اور مراد قبیلہ مذحج کا ایک شعبہ ہے۔ جنادہ بن حارث [[کوفہ]] کے باشندہ اور مشاہیر شیعہ میں سے تھے۔ عہدِ رسول اللہ (ص) کا ادراک کیا پھر حضرت [[علی بن ابی طالب]] علیہما السلام کے ساتھ رہے اور [[جنگ صفین|جنگِ صفین]] میں جہاد کیا. [[شیخ طوسی]] نے کتاب الرجال میں ان کا نام اصحابِ حسین علیہ السلام میں درج کیا ہے۔

نسخہ بمطابق 07:48، 24 مئی 2022ء

جناده بن حارث سلمانی ازدی حسین بن علی کے طرفداروں میں سے تھے جو 10 محرم 61ھ کو کربلا کی لڑائی میں امام حسین کی طرف سے یزیدی فوج کے ساتھ لڑتے ہوئے شہید ہوئے.[1]

اصحاب علی

سلمان قبیلہ مراد کی ایک شاخ اور مراد قبیلہ مذحج کا ایک شعبہ ہے۔ جنادہ بن حارث کوفہ کے باشندہ اور مشاہیر شیعہ میں سے تھے۔ عہدِ رسول اللہ (ص) کا ادراک کیا پھر حضرت علی بن ابی طالب علیہما السلام کے ساتھ رہے اور جنگِ صفین میں جہاد کیا. شیخ طوسی نے کتاب الرجال میں ان کا نام اصحابِ حسین علیہ السلام میں درج کیا ہے۔

مسلم بن عقیل کا ساتھ اور کربلا میں شہادت

جب جناب مسلم بن عقیل علیہما السلام کوفہ میں امام حسین علیہ السلام کی بیعت لے رھے تھے تو جنادہ نے وفاداری کے ساتھ بیعت کی اور جناب مسلم کے ساتھ جہاد میں شریک بھی ہوئے مگر جب فضا جناب مسلم (ع) کے خلاف ہوگئی تو وہ بھی مثل دیگر اشخاص کے مخفی ہو گئے اور آخر اسی جتھے میں جو منزل عذیب الہجانات میں خدمت امام (ع) میں پہنچا تھا وہ بھی حاضر ہوئے اور اسی جتھے کے ساتھ رہ کر جنگ بھی کی اور درجہ شہادت حاصل کیا۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "جناده بن حارث سلمانی (تارنمای رشد)"۔ 19 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2019