غازی انتیپ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(غازی عینتاب سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
غازی عینتاب(گازی آنتِپ)
Gaziantep
—  میٹروپولیٹن بلدیہ  —
غازی عینتاب(گازی آنتِپ)
غازی عینتاب(گازی آنتِپ)Gaziantep is located in ترکی
غازی عینتاب(گازی آنتِپ)
Gaziantep
ترکی کے اندر غازی عینتاب(گازی آنتِپ) کا محل وقوع
متناسقات: 37°04′N 37°23′E / 37.067°N 37.383°E / 37.067; 37.383متناسقات: 37°04′N 37°23′E / 37.067°N 37.383°E / 37.067; 37.383
ملک Flag of Turkey.svg ترکی
علاقہ جنوب مشرقی اناطولیہ
صوبہ غازی عینتاب(گازی آنتِپ)
حکومت
 - میئر
رقبہ
 - میٹروپولیٹن بلدیہ 7.642 کلومیٹر2 (3 میل2)
آبادی (2011)[1]
 - میٹروپولیٹن بلدیہ 1,376,352
 کثافتِ آبادی 212/کلومیٹر2 (549.1/میل2)
 بلدیہ 1,393,289
منطقۂ وقت مشرقی یورپی وقت (یو ٹی سی+2)
 - موسمِ گرما (د‌ب‌و) مشرقی یورپی گرما وقت (یو ٹی سی+3)
رمزِ ڈاک 27x xx
رموز علاقہ 342 & 343
لائسنس پلیٹ 27
ویب سائٹ www.gaziantep-bld.gov.tr

غازی انتیپ (Gaziantep) (عثمانی ترکی: عينتاب) ماضی میں اور اب بھی غیر رسمی طور عینتاب(آنتِپ) کہا جاتا ہے، جنوب مشرقی ترکی میں اور دنیا میں سب سے قدیم مسلسل آباد شہروں میں سے ایک شہر ہے۔ شہر آدانا کے شمال مشرق میں 185 کلومیٹر (115 میل) اور حلب، شام سے 97 کلومیٹر (60 میل) شمال میں واقع ہے۔ یہ ترکی کا چھٹا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ 2011ء کے مطابق غازی عینتاب(گازی آنتِپ) شہر کی آبادی 1376352 اور اس کی میٹروپولیٹن میونسپلٹی 1393289 تھی۔ [2]

آب و ہوا[ترمیم]

غازی عینتاب کا موسم
مہینہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسطاً بلند سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) 8.0
(46.4)
9.6
(49.3)
14.3
(57.7)
19.9
(67.8)
25.7
(78.3)
31.5
(88.7)
35.6
(96.1)
35.6
(96.1)
31.4
(88.5)
24.4
(75.9)
16.2
(61.2)
10.0
(50)
21.85
(71.33)
اوسطاً کم سینٹی گریڈ (فارنہائیٹ) -0.8
(30.6)
0.1
(32.2)
3.2
(37.8)
7.5
(45.5)
12.0
(53.6)
17.1
(62.8)
21.0
(69.8)
21.0
(69.8)
16.3
(61.3)
10.5
(50.9)
4.5
(40.1)
1.1
(34)
9.46
(49.03)
عمل ترسیب م م (انچ) 90.2
(3.551)
83.3
(3.28)
74.0
(2.913)
54.0
(2.126)
29.3
(1.154)
7.5
(0.295)
6.2
(0.244)
6.0
(0.236)
7.3
(0.287)
38.7
(1.524)
68.3
(2.689)
93.6
(3.685)
558.4
(21.984)
نمی 72 68 63 61 54 45 37 38 45 56 68 71 56.5
اوسطاً یومیہ بارش 12.3 12.3 12.1 10.6 6.8 2.0 0 0 1.5 6.5 8.7 11.9 84.7
دھوپ (گھنٹے) 117.8 124.7 170.5 213.0 279.0 348.0 347.2 319.3 273.0 223.2 165 117.8 2,698.5
Source #1: Devlet Meteoroloji İşleri Genel Müdürlüğü [3]
Source #2: Weatherbase [4]

جڑواں شہر[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]