فوزیہ مغل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فوزیہ مغل، اردو اور پنجابی زبان کی ایک شاعرہ اور صحافی ہیں۔ ان کے والد کا نام احمد حسن اور والدہ کا نام منور بیگم ہے۔ ان کے والدین کا تعلق فیصل آباد ، پاکستان سے ہے۔ فوزیہ مغل گذشتہ چند سالوں سے جرمنی میں مقیم ہیں۔

فوزیہ مغل
معلومات شخصیت
پیدائش 26 دسمبر 1975(1975-12-26)ء
لاہور، پنجاب، پاکستان
شہریت پاکستانی
قومیت پاکستان
عرفیت فوزیہ مغل
نسل پنجابی ،مغل
مذہب اسلام
اولاد دو بیٹیاں ، دوبیٹے
عملی زندگی
پیشہ اردو شاعر، صحافی،
مؤثر مرزا غالب، فیض ،
متاثر اردو شاعری

ادبی زندگی[ترمیم]

فوزیہ مغل،پاک و ہند کے متعدد مشاعروں میں شریک ہو چکی ہیں۔انھیں ادبی خدمات کے اعتراف میں راجیوگاندھی ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ پاکستان اور ہندوستان کے متعدد ادبی رسائل اور اخبارات میں ان کا کلام اور مضامین شائع ہوتے رہے ہیں۔پاکستان میں قیام کے دوران مغل پبلشنگ ہائوس کے نام سے ادارہ بھی چلاتی رہی ہیں جس کے تحت انھوں نے سینکڑوں کتابیں شائع کیں۔[1]

ادارت[ترمیم]

ادبی مجلہ "دبستانِ اردو" جرمنی

ذمہ داریاں[ترمیم]

چیئرپرسن "مغل پبلشنگ ہاوس لاہور" چیئرپرسن "پیس اینڈ ایجوکیشن فاؤنڈیشن لاہور" چیف ایڈیٹر " سخن شناس" 2010 سے 2015 .

تصانیف[ترمیم]

زیر ترتیب[ترمیم]

(نثر)

(نثر)


فوزیہ مغل کی کتب پر ہونے والے تھیسز[ترمیم]

(،مقالہ برائے بی ایس اردو مقالہ نگار : سید حسنین شاہ ،ڈگری پروگرام بی ایس اردو نگرانِ مقالہ : ڈاکٹر سدھیر احمد : 2021ء،شعبه اردو،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ ،ملحقہ ہزارہ یونیورسٹی۔)

(مقالہ نگار : ایمن خالد،مقالہ برائے بی۔ ایس اردو،ڈگری پروگرام : بی ایس اردو،نگران مقاله : ڈاکٹر سدھیر احمد : 2021ء، شعبه اردو،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ ملحقہ ہزارہ یونیورسٹی)

( تحقیقی و تنقیدی مطالعه مقالہ برائے بی ایس اردو،ڈگری پروگرام : بی ایس اردو،نگران مقاله : ڈاکٹر سدھیر احمد، 2022ء،شعبه اردو،گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ ملحقہ ہزارہ یونیورسٹی)

( برائے بی۔ ایس اُردو،مقالہ نگار : محمد ثقلین ،نگران مقالہ : ڈاکٹر سدھیر احمد، 2023ء،شعبه اردو،گورنمنٹ کالج بالا کوٹ ملحقہ ہزارہ یونیورسٹی )

فوزیہ مغل کے فن و شخصیت کے حوالہ سے مرتبہ کتابیں[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

https://www.rekhta.org/poets/fauzia-mughal?lang=ur

حوالہ جات[ترمیم]

https://www.facebook.com/fozia.mughal.5076