لازیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
لازیو
Regions of Italy Names Lazio UR.png
عمومی معلومات
علاقہ کا صدر مقام روم
صدر علاقہ پیعیرو مارازو (Piero Marrazzo)
صوبوں کی تعداد 5
کمونے کی تعداد 378
رقبہ 17,208 مربع کلومیٹر (نواں ۔ 5.7 %)
آبادی 5,304,778 (تیسرا ۔ 9.0 %)
علامت
Latium.png


لازیو (اطالوی، انگریزی: Lazio) (فرانسیسی، لاطینی: Latium) (ہسپانوی: Lacio)مرکزی اٹلی کا علاقہ ہے جسکے شمال میں اٹلی ہی کے علاقے تسکانہ (Toscana) اور امبریا (Umbria) واقع ہیں، مشرق میں مارچے (Marcheابروزو (Abruzzo) اور مولیزے (Molise)، جنوب میں کمپانیہ (Campania) اور مغرب میں بحیرہ روم واقع ہے۔


آبادی کے لحاظ سے لازیو اٹلی کا تیسرا آباد ترین علاقہ ہے، جہاں پچیس لاکھ سے زائد کی آبادی، جو کہ پورے علاقہ کی آبادی کا 55 فیصد ہے، دارالحکومت روم کا نہ صرف علاقہ کا بلکہ اٹلی کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بناتی ہے۔ روم سمیت لازیو کے کل پانچ صوبے ہیں۔ جنکی تفصیلات درج ذیل ہیں۔



نمبر شمار صوبہ آبادی رقبہ (مربع کلومیٹر) کمونے
1 فروسینونے (Frosinone) 489,042 3,244 91
2 لاطینہ (Latina) 519,850 2,251 33
3 ریعیتی (Rieti) 153,258 2,749 73
4 صوبہ روما (Roma) 3,807,992 5,352 121
5 ویتیربو (Viterbo) 299,830 3,612 60



لازیو کے صوبے















مزید پڑھیں[ترمیم]



بیرونی روابط[ترمیم]