لاڑکانہ بلز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(لاڑکانہ بلس سے رجوع مکرر)
لاڑکانہ بلز
افراد کار
کپتانپاکستان کا پرچم زاہد محمود
کوچپاکستان کا پرچم اقبال امام
مالکلاڑکانہ آر سی اے
معلومات ٹیم
عنابی
تاسیس2013-14
باضابطہ ویب سائٹ:لاڑکانہ بلز

لاڑکانہ بلز لاڑکانہ، سندھ، پاکستان سے تعلق رکھنے والی محدود اوور کرکٹ کھیلنے والی ایک ٹیم ہے۔ اس ٹیم نے کھیل کا آغاز 2013-14 میں کیا۔

کھلاڑی[ترمیم]

لاڑکانہ بلز کے کھلاڑی:[1]

  • زاہد محمود (کپتان)
  • عامر پنہور
  • احسان علی
  • علی مراد
  • علی مرتضیٰ
  • آصف بابر
  • ایاز جمالی
  • غلام یاسین
  • عمران چانڈیو
  • امتیاز علی
  • محمد صدیق
  • محمد عرس
  • محمد وقاص
  • مصراللہ میمن
  • نور الدین
  • رمیز احمد
  • شبیر احمد
  • ظفر علی (وکٹ کیپر)

خلاصہ نتائج[ترمیم]

ٹی/20 نتائج[ترمیم]

[2]

خلاصہ نتائج بلحاظ سیزن[2]
میچ کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ % جیتنے کا تناسب
2013-14 4 2 2 0 50.00%
مجموعہ 4 2 2 0 50.00%
نتائج بلحاظ مقابل ٹیم[3]
میچ کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ % جیتنے کا تناسب
فیصل آباد وولوز 1 0 1 0 00.00%
حیدرآباد ہاکس 1 1 0 0 100.00%
کراچی ڈولفنز 1 1 0 0 100.00%
سیالکوٹ سٹالینز 1 0 1 0 00.00%
مجموعہ 4 2 2 0 50.00%

کپتانی کا ریکارڈ[ترمیم]

[4]

کھلاڑی دور میچ کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ %
زاہد محمود 2014–تا حال 4 2 2 0 0 50.00

کفیل[ترمیم]

2013-14 میں لاڑکانہ بلز کے کفیل مغل سٹیل تھے۔[5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "کرکٹ دستے | دستے | لاڑکانہ بلز | ٹوئنٹی/20 میچ | لاڑکانہ بلز کھلاڑی | کرک انفو"۔ stats.espncricinfo.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2014 
  2. ^ ا ب "کرکٹ ریکارڈز | ریکارڈز | لاڑکانہ بلز | ٹوئنٹی/20 میچ | لاڑکانہ | کرک انفو"۔ stats.espncricinfo.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2014 
  3. "کرکٹ ریکارڈز | ریکارڈز | لاڑکانہ بلز | ٹوئنٹی/20 میچ | نتیجہ | کرک انفو"۔ stats.espncricinfo.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2014 
  4. "لاڑکانہ ٹی/20 کپ کپتانی کا ریکارڈ"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2014 
  5. لاڑکانہ بلز کے سپانسر

بیرونی روابط[ترمیم]