ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ 2015

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ 2015
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبانپاکستان کا پرچم فیصل آباد
فاتحسیالکوٹ سٹالینز (2 بار)
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے15
کثیر رنزنعمان انور (270)
کثیر وکٹیںاسامہ میر (11)
2013
2016 ←

کول اینڈ کول ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ 2015 پاکستان کے مقامی کرکٹ مقابلے ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ کا چوتھا ایڈیشن تھا۔ اس ٹورنامٹ کا کفیل ہائیر تھا۔ یہ ٹورنامنٹ 11 مئی 2015 سے 18 مئی 2015 تک اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں منعقد ہوا۔ اس ٹورنامنٹ میں کل پندرہ میچ کھیلے گئے۔

اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سیالکوٹ سٹالینز نے لاہور لائینز کو 74 سکور سے شکست دے کر فائنل میچ جیتا۔[1]

مقامات[ترمیم]

اس ٹورنامنٹ کے تمام میچ اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلے گئے۔[2]

شہر مقام گنجائش میچ
فیصل آباد، پنجاب اقبال اسٹیڈیم 25,000 15
صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔

ٹیمیں[ترمیم]

میچوں کی تفصیل and نتائج[ترمیم]

تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت (UTC+5:00) کے مطابق ہیں۔

گروپ مرحلہ[ترمیم]

گروپ اے[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
سیالکوٹ سٹالینز 3 2 1 0 +1.365 4
راولپنڈی ریمز 3 2 1 0 +0.685 4
پشاور پینتھرز 3 2 1 0 +0.027 4
ایبٹ آباد فالکنز 3 0 3 0 -2.167 0
11 مئی
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
109 (19.1 اوورز)
ب
راولپنڈی ریمز
110/4 (17 اوورز)
فخر زمان 46 (37)
حماد اعظم 4/12 (3 اوورز)
نوید ملک 39 (25)
کامران غلام 2/21 (4 اوورز)
راولپنڈی ریمز نے 6 وکٹ سے میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: ندیم اقبال اور قیصر وحید
بہترین کھلاڑی: حماد اعظم (راولپنڈی ریمز)
  • راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
  • احتشام سلطان اور محمد نسیم (ایبٹ آباد فالکنز); طیب ریاض (راولپنڈی ریمز)

11 مئی
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
پشاور پینتھرز
166/6 (20 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
169/3 (18.1 اوورز)
اسرار اللہ 59 (45)
عمید آصف 2/35 (4 اوورز)
شعیب ملک 95* (49)
عمران خان 2/18 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 7 وکٹ سے میچ جیتا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: ضمیر حیدر اور آصف یعقوب
بہترین کھلاڑی: شعیب ملک (سیالکوٹ سٹالینز)
  • پشاور پینتھرز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
  • احمد بٹ, نعمان انور اور سلطان احمد (سیالکوٹ سٹالینز)

13 مئی
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
178/4 (20 اوورز)
ب
پشاور پینتھرز
182/4 (19 اوورز)
Sajjad علی 52 (35)
عمران خان 1/30 (4 اوورز)
رفعت اللہ محمد 78 (34)
جنید خان 1/19 (3 اوورز)
پشاور پینتھرز نے 6 وکٹ سے میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: ضمیر حیدر اور طاہر رشید
بہترین کھلاڑی: رفعت اللہ محمد (پشاور پینتھرز)
  • ایبٹ آباد فالکنز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا

13 مئی
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
راولپنڈی ریمز
152 (20 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
127/9 (20 اوورز)
خرم شہزاد 32 (33)
بلاول بھٹی 4/27 (4 اوورز)
ایاز تصور 64* (50)
محمد اصغر 3/29 (4 اوورز)
راولپنڈی ریمز نے 25 سکور سے میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: غفار کاظمی اور محمد ساجد
بہترین کھلاڑی: محمد اصغر (راولپنڈی ریمز)
  • سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

15 مئی
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
پشاور پینتھرز
147/6 (19.2 اوورز)
ب
راولپنڈی ریمز
145/6 (20 اوورز)
عادل امین 53(44)
محمد اصغر 1/18(4)
نوید ملک 57(40)
عمران خان جونئیر 3/13(4)
  • پشاور پینتھرز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

15 مئی
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
ایبٹ آباد فالکنز
153 (17.3 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
240/4 (20 اوورز)
جنید خان 36(17)
اسامہ میر 4/24(4)
بلال آصف 114(48)
جنید خان 2/60(4)
سیالکوٹ سٹالینز نے 87 سکور سے میچ جیتا.
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: شوذب رضا اور احسن رضا
بہترین کھلاڑی: بلال آصف (سیالکوٹ سٹالینز)
  • ایبٹ آباد فالکنزنے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔

گروپ بی[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ این آر آر پوائنٹس
لاہور لائینز 3 2 0 1 +1.500 5
کراچی ڈولفنز 3 2 0 1 +1.223 3
فیصل آباد وولوز 3 1 2 0 -1.036 2
ملتان ٹائیگرز 3 0 3 0 -0.896 0
12 مئی
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
فیصل آباد وولوز
183/6 (20 اوورز)
ب
ملتان ٹائیگرز
139/6 (16.3 اوورز)
مصباح الحق 67* (27)
ماجد علی 2/38 (4 اوورز)
نوید یسین 69*(31)
محمد طلحہ 3/23 (3 اوورز)
فیصل آباد وولوز نے 7 سکور سے میچ جیتا (ڈی/ایل طریقہ)
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: غفار کاظمی اور میر داد
بہترین کھلاڑی: مصباح الحق (فیصل آباد وولوز)
  • فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
  • ملتان ٹائیگرز 16.3 اوور میں بارش کی وجہ سے اننگز روک دی گئی۔


14 مئی
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
کراچی ڈولفنز
149/3 (17 اوورز)
ب
ملتان ٹائیگرز
147/9 (20 اوورز)
سرفراز احمد 50* (40)
عامر یامین 2/10 (2 اوورز)
عامر یامین 47 (35)
محمد سمیع 2/23 (4 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 7 وکٹ سے میچ جیتا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: احمد شہاب اور محمد آصف
بہترین کھلاڑی: سرفراز احمد (کراچی ڈولفنز)
  • کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
  • ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز: احسن جمیل (کراچی ڈولفنز); یاسر بٹ (ملتان ٹائیگرز)

14 مئی
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
فیصل آباد وولوز
108 (19 اوورز)
ب
لاہور لائینز
153/8 (20 اوورز)
علی شان 28* (27)
عمران علی 2/12 (3 اوورز)
عمر اکمل 85* (60)
سمیع اللہ خان 2/38 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 45 سکور سے میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: خالد محمود اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی: عمر اکمل (لاہور لائینز)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
  • ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز: صداقت علی (فیصل آباد وولوز)

16 مئی
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائینز
180 (20 اوورز)
ب
ملتان ٹائیگرز
165 (20 اوورز)
عمر اکمل 95* (49)
ذوالفقار بابر 1/19 (3 اوورز)
لاہور لائینز نے 15 سکور سے میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: خالد محمود اور ریاض الدین
بہترین کھلاڑی: عمر اکمل (لاہور لائینز)
  • لاہور لائینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
  • ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز: محمد عظیم اور سکندر خان (ملتان ٹائیگرز)

16 مئی
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
فیصل آباد وولوز
144/9 (20 اوورز)
ب
کراچی ڈولفنز
147/4 (17.5 اوورز)
جنید خان 54 (44)
محمد سمیع 3/19 (4 اوورز)
شاہ زیب حسن 59 (34)
صداقت علی 2/17 (4 اوورز)
کراچی ڈولفنز نے 6 وکٹ سے میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: احمد شہاب اور طاہر حسین
بہترین کھلاڑی: شاہ زیب حسن (کراچی ڈولفنز)
  • فیصل آباد وولوز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
  • ٹوئنٹی/20 کیرئیر کا آغاز: فضل سبحان (کراچی ڈولفنز)

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

سیمی فائنلز فائنل
      
اے 1 سیالکوٹ سٹالینز 167 (19.4 اوورز)
بی 2 کراچی ڈولفنز 102 (17 اوورز)
اے 1 سیالکوٹ سٹالینز 197/9 (20 اوورز)
بی 1 لاہور لائینز 123/8 (20 اوورز)
بی 1 لاہور لائینز 105/6 (19.1 اوورز)
اے 2 راولپنڈی ریمز 100/8 (20 اوورز)

سیمی فائنلز[ترمیم]

پہلا سیمی فائنل
17 مئی
17:00 (د/ر)
سکورکارڈ
سیالکوٹ سٹالینز
167 (19.4 اوورز)
ب
کراچی ڈولفنز
102 (17 اوورز)
نعمان انور 80 (43)
فراز احمد 3/30 (4 اوورز)
محمد وقاص 29 (20)
اسامہ میر 3/16 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 65 سکور سے میچ جیتا
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: ریاض الدین اور طاہر حسین
بہترین کھلاڑی: نعمان انور (سیالکوٹ سٹالینز)
  • کراچی ڈولفنز نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔
دوسرا سیمی فائنل
17 مئی
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائینز
105/6 (19.1 اوورز)
ب
راولپنڈی ریمز
100/8 (20 اوورز)
طیب ریاض 22 (32)
اعزاز چیمہ 2/21 (4 اوورز)
احمد شہزاد 58* (57)
حماد اعظم 2/15 (4 اوورز)
لاہور لائینز نے 4 وکٹ سے میچ جیتا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: احمد شہاب اور احسن رضا
بہترین کھلاڑی: احمد شہزاد (لاہور لائینز)
  • راولپنڈی ریمز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا

فائنل[ترمیم]

18 مئی
21:00 (د/ر)
سکورکارڈ
لاہور لائینز
123/8 (20 اوورز)
ب
سیالکوٹ سٹالینز
197/9 (20 اوورز)
Umer اکمل 35 (30)
سلطان احمد 2/16 (4 اوورز)
نعمان انور 97 (54)
اعزاز چیمہ 4/34 (4 اوورز)
سیالکوٹ سٹالینز نے 74 سکور سے میچ جیتا۔
اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد
امپائر: احسن رضا اور شوذب رضا
بہترین کھلاڑی: نعمان انور (سیالکوٹ سٹالینز)
  • سیالکوٹ سٹالینز نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا
  • سیالکوٹ سٹالینز نے ہائیر سپر 8 ٹی/20 کپ 2015 جیت لیا

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "[[سیالکوٹ سٹالینز]] بمقابلہ [[لاہور لائینز]]، فائنل, رپورٹ: سیالکوٹ سٹالینز نے لاہور لائینز کو فائنل میں 74 سکور سے شکست دے دی| کرکٹ خبریں"۔ کرک انفو۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2015  وصلة إنترويكي مضمنة في URL العنوان (معاونت)
  2. "پاکستان کے میدان"۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]