مجد الدین فیروز آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

( 729ھ ۔ 817ھ / 1329ء ۔ 1414ء )

ابو طاھر مجد الدين محمد بن يعقوب بن محمد بن ابراہيم شيرازی فيروز آبادی ہندوستان کے ممتاز لغوی، مشہور عربی لغت قاموس المحیط انہی کی تصنیف ہے۔


ایران کے شہر شیراز کے پاس کارزون میں پیدا ہوئے اور شیراز، بغداد اور دمشق میں تعلیم حاصل کی۔


فيروز آبادی دو بار ہندوستان آئے۔ ایک دفعہ فیروز شاہ تغلق کے عہد حکومت(1351ء۔1388ء) میں اور دوسری مرتبہ محمود شاہ تغلق کے دورِ حکومت میں۔