مراٹھی مسلمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مراٹھی مسلمان
मराठी मुस्लिम
گنجان آبادی والے علاقے
ہندوستانپاکستانبرطانیہکنیڈا
زبانیں
مراٹھیاردوہندی
مذہب
اہل سنت، اہل تشیع، اسماعیلی
متعلقہ نسلی گروہ
مراٹھی قوممہاجر قومپاکستانی قومپشتونجاٹ

مراٹھی مسلمان ان مسلمان کو کہتے ہیں جن کی مادری زبان مراٹھی ہے اور جو مہاراشٹر میں رہتے ہیں۔ یہ لوگ اکثر صنعت اور تجارت سے جڑے رہتے ہیں۔

1947ء میں، بہت سارے مراٹھی مسلمان پاکستان منتقل ہو گئے اور کراچی، سندھ میں مقیم پزیر ہو گئے۔

2001ء کی بھارتی مردم شماری کے مطابق، 10,270,485 مسلمان مہاراشٹر میں رہتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Indian Census 2001 – Religion"۔ 12 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2016 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔