مرزا آباد
مرزا آباد | |
مرزا آباد ،حسیب مرزا | |
Location in Pakistan | |
متناسقات: 32°41′12.71200″N 73°20′48.99″E / 32.6868644444°N 73.3469417°E | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع جہلم |
تحصیل | پنڈ دادن خان |
پاکستان کی یونین کونسلیں | دولت پور |
آبادی (2021) | |
• کل | 600 |
منطقۂ وقت | PST (UTC+5) |
• گرما (گرمائی وقت) | +6 (UTC) |
ٹیلی فون کوڈ | 0544 |
مرزا آباد (Eng:Mirza Abad ) پاکستان کا ایک گاؤں ہے۔ جو صوبہ پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان کی یونین کونسل دولت پور میں ایک آباد مقام ہے.[1]
تاریخ[ترمیم]
اس گاؤں میں پہلا گھر 1980 میں چکری گاؤں کے مرزا محمد یوسف صاحب نے آباد کیا تھا۔ کیونکہ یہاں آباد ہونے والا پہلا خاندان مرزا ذات کا تھا۔ آس پاس کے دیہات والے اس کو مرزا آباد کے نام سے پکارنے لگے. جس کی وجہ سے اس گاؤں کا نام مرزا آباد پڑ گیا۔[2]
نزدیکی دیہات[ترمیم]
گاؤں کے مشرق میں چکری، مغرب میں گہوڑہ گاؤں اور جنوب میں پنڈی سید پور اور شمال میں ایک بہت طویل پہاڑی سلسلہ ہے جس میں کھیوڑہ سالٹ مائن آتی ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Jhelum block wise" (PDF)۔ pbs.gov.pk۔ 09 مئی 2021 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2022
- ↑ "Jhelum References map 2014" (PDF)۔ reliefweb.int۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2022
|
|