مصطفی چہارم

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
مصطفی چہارم

مصطفی چہارم 1807ء سے1808ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 8 ستمبر 1779ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 15 یا 16 نومبر 1808ء کو انہیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ عبدالحمید اول کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان سینی پرور سلطان تھیں۔

[ترمیم] ازواج

ان کی ازواج کے نام درجِ ہیں۔

  • شیوری نور
  • دل پذیر
  • سیاری
  • پیک دل

ان کی ایک بیٹی ایمنی سلطان تھی۔



Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں